عمران خان کے سلیکٹرز گھر چلے گئے ان کی کہانی ختم ہوچکی، مریم نواز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان مسلم لیگ نواز کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سلیکٹرز گھر چلے گئے ان کی کہانی ختم ہوچکی، مسلم لیگ ن الیکشن سے نہیں ڈرتی، الیکشن سے وہ ڈرتا ہے جو سلیکٹ ہو کر آتا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ اسحاق ڈار قوم کی جانب سے آئی ایم ایف سے مذاکرات کر رہے ہیں حالاں کہ شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو آئی ایم ایف سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیے تھے بلکہ مذاکرات اسے کرنے چاہیے تھے جس نے ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھا۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان نے سخت شرائط پر آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، عمران خان کا کچن بھی کوئی اور چلاتا ہے کیونکہ اس کی اپنی کوئی آمدنی نہیں، اسے عوام کے کٹہرے میں کھڑا کرکے پوچھنا چاہیے کہ ملک کو گروی کیوں رکھا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیری کہانی تو اب شروع ھوٸی ھے نٸی سرجری کے بعد نانی چارسوبیس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات