عمران خان نے اداروں کے افسران کو اپنے ہدف پر لیا ہوا ہے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے اداروں کے افسران کو اپنے ہدف پر لیا ہوا ہے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ تفصیل:RanaSanaullahPK PMShehbazSharif CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan PMLNGovt

کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ ’اعظم سواتی نے ایک پریس کانفرنس کی ہے، جس میں انہوں نے وفاقی تحقیقاتی ادارے پر الزام لگایا ہے کہ انہیں گرفتار کرکے کسی اور کے حوالے کردیا اور اس نے تشدد کیا‘۔انہوں نے کہا کہ ’کسی اور کی بات تو

بعد میں آتی ہے سب سے پہلے بات تو ایف آئی اے کی ہے، اگر ایف آئی اے ایک مقدمہ درج کرے، اس کے بعد گرفتار کرکے یا کارروائی کرے اور پھر کسی اور کے حوالے کرتا ہے تو بنیادی طور پر ذمہ داری ایف آئی اے کی ہے، اگر ایف آئی اے کی ہے تو پھر وزارت داخلہ ذمہ دار ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RanaSanaullahPK CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan Rana Sanaullah stop lying and fake propaganda. Imran khan is the only leader who had great respect for its institutions

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کی باتوں سے عمران خان سازش کے سرغنہ لگتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہفیصل واوڈا کی گفتگو کے سارے تانے بانے عمران خان کی طرف جاتے ہیں، مجھے تو پی ٹی آئی سربراہ سازش کا سرغنہ لگتا ہے۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah FaisalVawda PTIOfficial PMLNGovt imrankhanPTI LongMarchOnFriday28thOct ArshadSharif ACHA JEEE
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء نے اعظم سواتی کے الزامات کو مسترد کردیانہ جانے عمران خان کی اپنے بندوں کو برہنہ کرنے کی کیا حکمت عملی ہے، سنا ہے اس معاملے پر شیخ رشید نے پی ٹی آئی چیئرمین سے کچھ کہا ہے تفصیلات جانیے: RanaSanaullah ImranKhanPTI AzamSwati
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوشش ہو گی لانگ مارچ کی صورتحال سول آرمڈ فورسز کنٹرول کریں: وزیر دفاع خواجہ محمد آصفکوشش ہو گی لانگ مارچ کی صورتحال سول آرمڈ فورسز کنٹرول کریں: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف تفصیل:KhawajaMAsif PMShehbazSharif CMShehbaz president_pmln pmln_org GovtofPakistan PakPMO PMLNGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج عمران خان سیاست کے آخری 5 اوورز کرانے جارہے ہیں:شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج عمران خان سیاست کے آخری 5 اوورز کرانے جارہے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیا کرتے رہے ہیں، آج سب قوم کے سامنے آگیا ہے، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کیا کرتے رہے ہیں، آج سب قوم کے سامنے آگیا ہے DailyJang اسکا جواب تیرا باپ دیگا..؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائفر سے متعلق آڈیو لیکس انکوائری، شاہ محمود قریشی ایف آئی اے طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی سائفر سے متعلق آڈیو لیکس انکوائری میں پیشرفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا ہے۔ Dirty Harry along with FIA officials is holding a press conference in Islamabad . Dirty Harry considers Nawaz Sahrif to be above Sacred Kaaba . Dirty Harry is out of his senses . انکوائری ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »