رانا ثناء نے اعظم سواتی کے الزامات کو مسترد کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نہ جانے عمران خان کی اپنے بندوں کو برہنہ کرنے کی کیا حکمت عملی ہے، سنا ہے اس معاملے پر شیخ رشید نے پی ٹی آئی چیئرمین سے کچھ کہا ہے تفصیلات جانیے: RanaSanaullah ImranKhanPTI AzamSwati

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کے الزامات کو مسترد کردیا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی سینیٹر کے الزام پر چھاپا مارنے والی پارٹی کے سربراہ کو بلا کر تفصیل پوچھی، میں سواتی کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے ہر بندے کو ننگا کردیتے ہیں، ہر کسی سے جنسی تشدد کروادیتے ہیں، ان کو شاید پتا نہیں ہے کہ کیا کہہ رہے ہیں۔ رانا ثناء اللّٰہ نے مزید کہا کہ جس ڈھٹائی اور بے شرمی سے پی ٹی آئی کی جانب سے جھوٹ بولا جانے لگا ہے تو سچ سامنے لانا ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر اعظم سواتی اصل تشدد کرنے والوں کے نام بتادیئے۔سینیٹر اعظم سواتی اصل تشدد کرنے والوں کے نام بتادیئے۔ AzamSwati PressConference PTI ImranKhanPTI Pakistan FIA PMLNGovt AzamKhanSwatiPk ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan FIA_Agency RanaSanaullahPK MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی باتوں سے عمران خان سازش کے سرغنہ لگتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہفیصل واوڈا کی گفتگو کے سارے تانے بانے عمران خان کی طرف جاتے ہیں، مجھے تو پی ٹی آئی سربراہ سازش کا سرغنہ لگتا ہے۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah FaisalVawda PTIOfficial PMLNGovt imrankhanPTI LongMarchOnFriday28thOct ArshadSharif ACHA JEEE
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے وزیر داخلہ کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخی کی درخواست نمٹا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخی کی درخواست نمٹا دی،عدالت نے رانا ثنا اللہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو چاہیے آج پنجاب حکومت کو ختم کر دیں: رانا ثناء اللّٰہوفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چاہیے کہ وہ آج پنجاب حکومت کو ختم کر دیں، اینٹی کرپشن نے عمران خان کے کہنے پر میری گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ، آج اینٹی کرپشن نے خود ہی وارنٹِ گرفتاری واپس لے لیا، عدالتِ عالیہ کا مشکور ہوں انہوں نے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بھدے الزامات اور مہم، فوج نے بالآخر عمران کو جواب دیدیااسلام آباد جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس... paseena ks k mathy pe tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’آئندہ اصلی مسٹر بین بھیجیں‘:پاکستان کیخلاف جیت پر زمبابوے کے صدر کا طنز’آئندہ اصلی مسٹر بین بھیجیں‘:پاکستان کیخلاف جیت پر زمبابوے کے صدر کا طنز تفصیل:Zimbawe MrBean T20WorldCup T20WorldCup22 T20WC2022 T20Cricket CricketWorldCup PAKvZIM ZimVsPak TheRealPCB ZimCricketv PakistanCricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »