عمران خان الیکشن مہم پر نکلے تو مخالفین گیدڑ کی طرح بھاگتے نظر آئیں گے: پرویز الہٰی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان الیکشن مہم پر نکلے تو مخالفین گیدڑ کی طرح بھاگتے نظر آئیں گے: پرویز الہٰی تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews pervaizelahi

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب میں الیکشن کا بگل بج چکا، انتخاب بارے آئین اور قانون کے مطابق عدالت کا فیصلہ بھی آ گیا ہے، الیکشن کمیشن فوری انتخابی شیڈول کا اعلان کرے، پی ڈی ایم عوام پر مہنگائی کے جو کوڑے برسا رہی ہے عوام الیکشن میں اس کا بدلہ چکانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے مزید کہا ہے کہ مسلم لیگ آئین سے کھیلنے سے باز رہے، آئین سے انحراف کی کوشش کے سنگین نتائج ہوں گے، ہر ادارہ مقررہ وقت میں انتخاب کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کا پابند ہے، نواز شریف اب واپس نہیں آئیں گے، لیگ نے کارکنوں کو لاروں پر لگایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ الیکشن سے خوفزدہ نہیں تو پھر حیلے بہانے کیوں؟ ان کا گورنر پنجاب الیکشن کی تاریخ دینے سے کیوں گریزاں ہے؟، قوم دیکھ رہی ہے کہ 13 جماعتی اتحاد کس طرح الیکشن سے بھاگ رہا ہے، پی ڈی ایم کی حکومت نے ملک اور قوم کو معاشی تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

⛔⛔عمران نيازی چور ڈاکو زانی لوطی اورپنجاب کے ڈاکو اپنی جان مقدمات سے چھڑاءيں تب ھی اليکشن ميں مخالفين کو شير ببر بنا سکتے ھيس ورنہ چوھے ھی رھيں گے جو impossible ھے⛔⛔

Ik ko chor pehly nikky dakoo ko to bula Spain sy Allah tera haal bhe ik jesa kry or too ise k sath uthaya jye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان الیکشن مہم پر نکلے تو مخالفین گیڈر کی طرح بھاگتے نظر آئیں گے: پرویز الہٰیابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت ہر دن میں بڑھتی ہی جا رہی ہے، ان کے الیکشن مہم پر نکلتے ہی مخالفین گیدڑ کی طرح بھاگتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی: جمائما گولڈ اسمتھعمران سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی: جمائما گولڈ اسمتھ مزید تفصیلات ⬇️ ImranKhan JamaimaGoldSmith ArrangeMarriage Regret
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی: جمائما گولڈ اسمتھعمران سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی: جمائما گولڈ اسمتھ Read News ImranKhan JamaimaGoldSmith ArrangeMarriage Regret Jemima_Khan ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کاش ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا: جمائماپی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں تو جیل چلا جاؤں گا، کیا یہ اس کا ردعمل برداشت کرلیں گے، عمران خانلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میں تو جیل چلا جاؤں گا، کیا یہ اس کا ردعمل برداشت کرلیں گے۔ Janab ye log buzdil hein ...ye murda qoum he.. apko arrest Kr bhi liya gya to ye 2 din shor mchaye gi ...police lathi charge kry gi or ye sary dubak k ghr Beth jayeingy ...... ARy mulk m afratafri phelaney m No 1 channel h اس گدھے کو الٹا لٹکایا جاے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پختونخوا کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے پر عمران خان سے ریکوری کیلئے الیکشن کمیشن کا نیب کو خطعمران خان اور دیگر غیر مجاز افراد کو متعلقہ فورم سے نادہندہ قرار دیا جائے اور نادہندہ افراد کی فہرست الیکشن کمیشن کو فراہم کی جائے: خط کا متن دل پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھاکر کہیئے، کہ یہ بندہ نشیئ نہیں ہے۔ تمام قوم یوتھ کومیر چیلنج ہے۔ منڑ کہ رکھ سالا قومی خزانے کو ماں کا دودھ سجھتاھے۔پورا ریکوری کی جاۓ۔ Munshi bas aa gy na asliat pr🤣phir munshi giri bhi krty ho or naraz bhi hoty ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »