کاش ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا: جمائما

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی۔پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ شادی کے خلاف نہیں، یہ بڑی سرمایہ کاری مگر کم منافع والی چیز ہے۔جمائما کی نئی فلم ’واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو ودھ اٹ‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جو پاکستان میں گزرے دور کا احاطہ کرتی ہے۔

جمائما نے فلم عمران خان سے 9 برس تک رہی شادی کے دور سے متاثر ہو کر بنائی ہے، فلم میں لو اور ارینج میرج کو بھی موضوع بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاش میری 'ارینج میرج' ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا، جمائما49برس کی جمائما نے 21 برس کی عمر میں عمران خان سے شادی کی تھی اور جسکی حکومت میں ہوا اسکے بیٹے اور بیٹی عیاشی کی زندگی برطانیہ میں گزار رہے ہیں اور وہ خود لاہور میں بیٹھا پورے ملک میں انتشار پھیلا رہا ہے۔ یعنی وہ کہنا چاہا رہی اس بے وقوف اور نشئی سے شادی کرنے سے بچ جاتی 6 mhiny me junaid jaisa chor bcha paida krny se bht bhtr h jamaima khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’اگر وفاداری تبدیل کرنا ہوتی تو راجا ریاض کی جگہ میں اپوزیشن لیڈر ہوتا‘پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر وفاداری تبدیل کرنا ہوتی تو راجا ریاض کی جگہ میں اپوزیشن لیڈر ہوتا۔ arynewsurdu تو بھی شوق پورا کر لے پہلے تھوڑا بہت ووٹ مل تو جاتے ہیں بعد میں کسی نے گھاس بھی نہیں ڈالنا باپ بیٹے کو آفر اچھی ملتی تو یہ قبروں کی کمائی کھانے والا تبدیل ہو جاتا ۔ ایسے ڈبہ پیروں کا کون سا دین ایمان Dua hy hmari shah shab esa hi hu wrna multan ki awam ny jo aap k sath krna . sary pechly loty bhol jaie gy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں کی بات سنی ہوتی تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا: ژالے سرحدی کی نئی ویڈیو -ماں کی بات سنی ہوتی تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا: ژالے سرحدی کی نئی ویڈیو arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ڈیفالٹ ہونے سے کیسے بچا؟بھارت کی تاریخ اٹھاکر دیکھیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بھارت ان تمام معاشی...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رکشے میں جدت پیدا کرنے والی این سی اے کی طالبہرکشے کی سواری پاکستان میں بے حد عام ہوتی جارہی ہے تاہم یہ بالکل بھی آرام دہ سواری نہیں جس کی وجہ سے لوگ اسے مجبوری میں ہی استعمال کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صفِ اوّل کے ممتاز نقاد۔ ڈاکٹر محمد علی صدیقی مرحومسیّد روح الامین  2004ء میں جب میری کتاب ’اُردو ہے جس کا نام‘ منظرِ عام پر آئی تو ممتاز نقاد ڈاکٹر سلیم اختر کو گھر دینے گیا تو بہت ہی خوش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »