عمران خان نے وزارت اعظمٰی سے ہٹنے کے بعد رابطہ ختم کردیا، رمیز راجا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف کو اپنے پروجیکٹس سے متعلق انہیں آگاہ کرنے کیلئے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزارت اعظمٰی جانے کے بعد رابطہ ختم کردیا۔

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے پریس کانفرنس میں صحافی کے عمران خان سے متعلق سوال پرانکشاف کیا کہ عمران خان نے ان سے رابطہ ختم کردیا۔ رمیز راجا کا کہنا تھا کہ میں نے نہیں بلکہ عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد رابطہ ختم کردیا ہے۔ جیسے ہی وہ گئے میرا رابطہ آف ہوگیا۔انہوں نے کردیا۔جب رمیز راجا سے پوچھا گیا کہ کیا بلاک کردیا تو چئیرمین پی سی بی نے اثبات میں سرہلایا اورمسکرا دئیے۔

Pakistan Cricket Board Chairman Ramiz Raja said on Friday that he wanted to maintain good relations with Prime Minister Shehbaz Sharif after former premier Imran Khan “cut off contact with him.”

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے راہیں جدا رمیز راجہ شہباز شریف سے اچھے تعلقات کے خواہشمندچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عہدے سے اترنے کے بعد عمران خان نے رابطہ ختم کرلیا۔ Lanat Teri news lime py . Aisa kuch nai hai na how na hoga یوتھیا ھو اور مطلب پرست نہ ھو ممکن نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کا عندیہپنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔ .
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا ترکی کے شیخ محمود آفندی کے انتقال پر اظہار افسوساسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے مشہور مذہبی سکالر اور استاد شیخ محمد آفندی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیخ محمد کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سے رابطہ ختم، شہباز شریف کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہوں: رمیز راجہFake News
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے مجھ سے بھی رابطہ ختم کردیا، رمیز راجاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ جانے کے بعد عمران خان نے مجھ سے بھی رابطہ ختم کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ اچھی بات ہے۔ کیونکہ ن لیگ بغض عمران میں کچھ بھی کرسکتی ہے۔ عمران کے اس فیصلے سے کم از کم کرکٹ کا نقصان نہیں ہوگا۔ اور پی سی بی کی قیادت ایک ذمہ دار فرد کے ہاتھ میں رہے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »