عمران کا حکومتی کارڈ بہت ہے، کوئی ویڈیو ہے نہ ایسا ارادہ رکھتے ہیں: احسن اقبال

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان یا کسی وزیر نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہو اور ثبوت ہوں تو یہ جیل جائیں گے: وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے پاس نہ ایسی ویڈیوز ہیں نہ ایسا کوئی ارادہ رکھتے ہیں لیکن ہمارے پاس عمران خان کی حکومتی کارکردگی کا ریکارڈ بہت ہے۔

جیو نیوز کے پرو گرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم ایسی سیاست کو گھٹیا اور تھرڈ ڈگری کی سیاست سمجھتے ہیں، عمران خان کی نالائقی اور کرپشن K2کے پہاڑ ہیں کسی اور چیز کی ضرورت نہیں، عمران خان یا کسی وزیر نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہو اور ثبوت ہوں تو یہ جیل جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے مسجد نبوی ﷺ میں جو ہلڑ بازی کی اس پر سر شرم سے جھک گیا، اس واقعے کی وجہ سے سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے سختیاں شروع ہو گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹرائی کرکے دیکھ ہم انصافینز آپ کا وہ حشر کر دینگے کہ آپ کی نسلیں یاد دکھے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی اعلان مسترد، پی ٹی آئی کا تحقیقات کیلئے آزاد جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہنیوٹرل ہی رہنا ہوگا سب کو اگر گئیر ڈالنے کی کوشش کی تو ٹکراؤ پھر پاکستانی قوم سے ہوگا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Chor gulam khud apna commission bana ka faisla nahi day saktay its should b under supreme Court. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہپی ٹی آئی اور عمران خان کے انٹرنیشنل بینک اکاﺅنٹس کے ریکارڈ کیلئے عالمی بینکس کو خط لکھنےکا فیصلہ بھی کیا گیا ہے: ذرائع اس کو بولتے ہیں سیاسی انتقام جس شخص کا نہ کوئی کاروبار ہے نہ کوئی فیکٹری اس کے خلاف صرف اس لیے چیزیں کرو کہ وہ تمہارے مکروہ چہرے ایکسپوز کر رہا ہے As Ex prime minister of Pakistan he should not mind on that Good initiative. Appreciated. But once you are done with khan, then conduct the same inquiry for nawaz, zardari and others.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیٹوں کا عید پروالد کویاد کرنے کا پیغام،جمائما کی وضاحت - ایکسپریس اردوشکر ہے میرے بیٹوں کے سوشل میڈیا پراکاؤنٹس نہیں ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ Jemima has requested for both accounts to be blocked as they are not on any social media jhot_bolna_band_kro_pti Fake accounts
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان عالمی سطح پر امت کا مقدمہ لڑنے کا اہل ہے، عمران خانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر پوری امت کا مقدمہ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ DailyJang بے شرم پہلے اپنے مقدمہ دی تیاری کر! بالکل صحیح فرمایا اپ نے لڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ھے اور لڑنا بھی چاھیے مگر اس کا صحیح وقت پر تعین کرنے والے موجودہ لیڈر شپ میں خود صلاحیت نہیں ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنجپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) علیم خان گروپ کے سربراہ علیم خان نے سابق وزیرِ اعظم کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Khan ny aisay bnday ko moun nahi lagaya yeh manazray ki bat kar raha hy o ja thug baz km kar apna Aleem Khan himself is the biggest land mafia of Pakistan. He has gifted plots to Bajwa and other officials in Park city. Mun kholnay say phehley insaan sochay woh khud kya hay. علیم خان کی اتنی اوقات نہیں۔۔۔اس کو کہو میاں مٹھو کو چوری ڈالے شائد دوبارہ وزیراعلی کا چانس بن جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے الزامات پر علیم خان کا سخت جواب، مناظرے کا چیلنج دیدیاعمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار میں آنے کے بعد فائدہ اٹھانا تھا۔ wo jiss tarhan, Imran Khan ko chor kar PMLN ky sath mil gye hain, lag tu yahi raha hai. Imandar hoty ya naraz thy tu politics chor daity, in corrupt logon sy kuin mile? MarchAgainstlmportedGovt Bakwas na kr chuthiye پٹواریوں کا نیا ابو۔۔۔چینی چور اب پٹواریوں کی ماں کا دگا خصم بن چکا ہے۔۔۔شرم کرو 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »