عمان حکومت کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدام

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمان حکومت کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدام Oman Government Citizens InternationalTravel CoronavirusPandemic PrecautionaryMeasures

تفصیلات کے مطابق سلطنت عمان نے اپنے شہریوں کو بیرون ملک سفر کی مشروط اجازت د ی ہے، عمانی خبر رساں ادارے کے مطابق سلطنت عمان کے حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے مقررہ ضوابط کی پابندی کی صورت میں مقامی شہریوں کو فضائی راستے سے بیرون ملک جانے کی اجازت ہوگی۔

سفر کی صورت میں مستقبل میں جاری ہونے والے حفاظتی ضوابط کی پابندی کا اقرار نامہ بھی جمع کرانا ہوگا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے کے لیے اعلی کمیٹی کا مسقط میں منگل کو اجلاس ہوا۔میٹی کے ارکان نے عمانی خاندانوں میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافے کے اسباب کا بھی جائزہ لیا۔ سلطنت عمان کی اعلی کمیٹی نے وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام شہریوں اور غیرملکیوں سے اپیل کی کہ وہ احتیاطی تدابیر...

اعلی کمیٹی کو بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد ظفار اور مسیرا صوبوں میں زیادہ ریکارڈ کی گئی ہیں۔ عمانی حکام نے دونوں علاقوں میں تاہدایت ثانی لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ منگل کو عمان میں مہلک وائرس سے مزید 14 افراد ہلاک ہوگئے جس سے وہاں ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 273تک پہنچ گئی۔ عمانی وزارت صحت نے بتایا کہ کورونا کے 1389 نئے مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے جس سے ملک میں متاثرین کی کل تعداد 59ہزار568 تک پہنچ...

متاثرین میں سے 1050 کا تعلق عمانی شہریوں اور 339 کا تعلق غیرملکیوں سے ہے۔ عمان میں اب تک 37 ہزار987 افراد وائرس سے شفایاب ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کو عمان کی فضائی حدود کی بندش کا بھی خطرہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمان حکومت کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدامعمان حکومت کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدام ARYNewsUrdu Oman
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات پرتشویش کا اظہاراقوام متحدہ کا آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات پرتشویش کا اظہار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاول بھٹو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات پرتشویش کا اظہاراقوام متحدہ کا آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات پرتشویش کا اظہار UN StephaneDujarric ArmeniaAzerbaijan Border Clashes Expressed Concerned AntonioGuterres UN antonioguterres StephDujarric
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »