اقوام متحدہ کا آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات پرتشویش کا اظہار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کا آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات پرتشویش کا اظہار UN StephaneDujarric ArmeniaAzerbaijan Border Clashes Expressed Concerned AntonioGuterres UN antonioguterres StephDujarric

کہاکہ عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل نے لڑائی فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے تمام فریقوں پر بھی زور دیا کہ وہ کشیدگی ختم کرنے کےلئے فوری

اقدامات کریں۔ انتونیو گوتریز نے اس خطرناک صورتحال پر قابو پانےا ور Nagorno Karabakh کے دیرینہ تنازعے کےپرامن حل کے لئے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمتمتحدہ عرب امارات نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کے ذریعے حملے کی کوشش کو بزدلانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبر حقوق کی پامالی پر سعودی حکومت کا کمپنیوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہریاض : سعودی حکام نے لیبر رائٹس نافذ کرکے لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں پر جرمانے عائد کردئیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر دوستی لڑکے کی گن پوائنٹ پر لڑکی سے زیادتیٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کو دوست نے اپنے ساتھی کےساتھ مل کرمبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے اندراج مقدمہ کے لیے لاہور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پب جی گیم پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردواس گیم میں اسلام کے خلاف کچھ مواد نظر آیا جس کی وجہ سے پابندی لگائی، پی ٹی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سفارتی محاذ پر وزیراعظم عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ویڈیو جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوششیں اور عالمی منظر نامے پر پاکستان کا کردار کیسے اہم ہوا؟ وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذ پر عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ویڈیو جاری کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمارامریکی صدر کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمار Trump USPresident SocialMedia Facemask TrumpInfacemask WearsMask realDonaldTrump StateDept SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »