سفارتی محاذ پر وزیراعظم عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ویڈیو جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوششیں اور عالمی منظر نامے پر پاکستان کا کردار کیسے اہم ہوا؟ وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذ پر عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ویڈیو جاری کر دی۔

بھارت نے پاکستان کو دنیا بھر میں اکیلا کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا، مگر وزیراعظم عمران خان کے بہترین طرز حکومت اور خارجہ پالیسی کے باعث بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔

کئی ممالک کے لیڈران نے ناصرف پاکستان کا دورہ کیا بلکہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔اس بھارت نے پاکستان کو تنہا کرنا تھا، وزیراعظم عمران خان کی بہترین خارجہ پالیسی کے باعث وہ دنیا بھر میں آج خود تنہا کھڑا ہے۔ اس ویڈیو میں پاکستان کے خلاف مودی کی سفارتی سازشیں ناکام بنانے کیلئے وزیراعظم کی کوششوں، فارن پالیسی کے ذریعے بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام کیسے بنایا گیا؟ وزیراعظم کے اعلیٰ سطح بیرونی دوروں کا مقصد کیا تھا؟ یو اے ای، سعودی عرب اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مثالی کس طرح بنایا گیا؟ افغان امن عمل سمیت سعودی ایران تنازع میں پاکستان کا کردار مرکزی حیثیت کیسے اختیار کر گیا؟ کو دکھایا گیا...

برطانیہ سمیت کئی ممالک نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر بنائی۔ وزیراعظم نے کشمیر کے معاملے پر مظلوم کشمیریوں کا سفیر بن کر آواز دنیا بھر میں بلند کی۔ بھارت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف مودی کا فاسشٹ نظریہ عالمی سطح پر بے نقاب کیا۔ مودی کی کوششوں کے باوجود امریکہ نے کشمیر کے مسئلے پر ثالثی کی پیشکش کی۔ پہلی دفعہ بڑے ممالک سمیت عالمی میڈیا کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے لگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعترافپاکستان کی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعتراف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک پر سیاسی اشتہارات کی پابندی پر غورجو بائیڈن نے فیس بک اشتہارات سے متعلق کہا تھا کہ فیس بُک سیاسی اشتہارات چلانے سے پہلے اُن کی سچائی جانچ لیا کرے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماسک پہننے کی تاکید پر مسافروں کا بس ڈرائیور پر بہیمانہ تشدد، ڈرائیور ہلاکفرانس میں ایک بس ڈرائیور مسافروں کے حملے سے زخمی ہو کر ہلاک ہوگیا، ڈرائیور اور مسافروں کے درمیان فیس ماسک پہننے کے معاملے پر جھگڑا ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاریبھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری India Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مانیٹرنگ کمیٹی کا ملک میں این 95ماسک کی دستیابی کی صورتحال پر اظہار اطمینانمانیٹرنگ کمیٹی کا ملک میں این 95ماسک کی دستیابی کی صورتحال پر اظہار اطمینان pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیلا حدید کی پوسٹ ہٹانے پر انسٹاگرام کی معافیرواں ہفتے 23 سالہ فلسطینی نژاد امریکی ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے والد کے امریکی پاسپورٹ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ان کی جائے پیدائش فلسطین ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »