تحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردو

عمران خان کا کچن بی آر ٹی منصوبے سے چلتا ہے، بلاول بھٹو

13/07/2020 6:45:00 PM

تحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاول بھٹو

عمران خان کا کچن بی آر ٹی منصوبے سے چلتا ہے، بلاول بھٹو

این ایف سی ایوارڈ پر حملہ کیا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، چیئرمین پی پی پی (فوٹو : فائل)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ یہ حکومت ہر فورم پر ناکام ہو چکی ہے اگر این ایف سی پر حملہ ہوا تو ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پنجاب کرپشن اور جادو پر چل رہا ہے، ان کو حکومت کرنا نہیں آتی، سیاست بھی نہیں آتی اور عوام کو ریلیف دینا بھی نہیں آتا۔ عوام کے مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے

اداکارہ آمنہ شیخ نے دوسری شادی کرلی؟ - ایکسپریس اردو غیر ملکی سفیر بھی وزیراعظم کی شجر کاری مہم کا حصہ بن گئے مسجد میں گانے کی ویڈیو پر صبا قمر اور بلال سعید کو معافی کیوں مانگنا پڑی؟ - BBC News اردو

۔چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ موجودہ حکومت کرپٹ ترین حکومت ہے جس میں بی ٹی آر جیسے کرپشن سے بھرپور منصوبے بنائے گئے، پی آئی اے تباہ ہوئی، ریلوے کرپشن کی نذر ہوگئی، آٹا، چینی اور پٹرول پر کمیشن اور کرپشن نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا۔بلاول بھٹو کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹیز پر کہنا تھا کہ کٹھ پتلی جتنی بھی جعلی جے آئی ٹیز لے آئیں، ہم دباؤمیں نہیں آئیں گے، جے آئی ٹی کا گیم حکومت کے گلے ہی پڑ گیا ہے۔ علی زیدی کا فرنٹ مین بی آر ٹی کا کنٹریکٹر ہے۔

مزید پڑھ: Express News »

عمران خان حکومت تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاولچيئرمين پيپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی ميں پريس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت، عمران خان اور وفاق کی کرونا وائرس کیخلاف پالیسیوں پر کڑی تنقید کی SamaaTV

بلاول کا تحریک انصاف حکومت پر کرپشن کا الزام مضحکہ خیز ہے: علی زیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی نے چیئرمین پیپلز پارٹی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول زرداری کا تحریک انصاف کی حکومت پر کرپشن کا الزام لگانا مضحکہ خیز ہے۔

وفاقی حکومت کورونا ٹیسٹنگ کم کرکے عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے: بلاول بھٹو زرداریوفاقی حکومت کورونا ٹیسٹنگ کم کرکے عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے: بلاول بھٹو زرداری MediaCellPPP BBhuttoZardari PTIofficial pid_gov

موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے، نفیسہ شاہ | Abb Takk News

کشمیریوں کی قربانی جدوجہد کی لازوال داستان ہے، شاہ محمود قریشیکشمیریوں کی قربانی جدوجہد کی لازوال داستان ہے، شاہ محمود قریشی تفصيلات جانئے: DailyJang

سعودی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے نئی سہولتسعودی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے نئی سہولت ARYNewsUrdu