عمان میں تارکین وطن کیلیے نیا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمان میں تارکین وطن کیلیے نیا حکم ARYNewsUrdu

عمان نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا۔

عمان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جہاں ایک جانب گرفتاریاں اور جرمانے کیے جارہے ہیں وہیں اب تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا پابندی کی خلاف ورزی پر ایک غیر ملکی کو گرفتار کر کے عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ عدالت نے بغیر اجاز گھر پر کھانے فروخت کرنے پر ملزم کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی اور جیل کی مدت مکمل کرنے پر اسے ملک سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

قبل ازیں غیر ضروری طور پر بغیر اجازت آمد و رفت پر پابندی کی خلاف ورزی پر 7 افراد کے خلاف کرمنل دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ایک ماہ جیل اور جرمانے کی سزا دی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں تارکین وطن کے حوالے سے بڑی خبرکویت سٹی: کویت کی قومی اسمبلی نے ملک میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمان : سمندر میں پراسرار سرخ لہریں، عوام میں خوف و ہراس -عمان : سمندر میں پراسرار سرخ لہریں، عوام میں خوف و ہراس ARYNewsUrdu Oman Last time of the world
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں ایک دن میں کورونا کے 41 ہزار مریض رپورٹفرانس میں کورونا کی دوسری لہر نے مزید شدت اختیار کر لی، ایک ہی دن میں مزید 41 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 9 لاکھ 99 ہزار تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »