عاصم سلیم باجوہ کے بعد رؤف حسن: وزیر اعظم کے نئے معاون خصوصی برائے اطلاعات - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رؤف حسن: فواد حسن فواد کے بھائی وزیر اعظم عمران خان کے اعزازی معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

شہزاد ملکوزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رکن رؤف حسن کو اعزازی حیثیت میں اپنا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کیا ہے۔یاد رہے حال ہی میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات جنرل عاصم سلیم باجوہ نے وفاقی کابینہ سے استعفی دیا تھا۔ انھوں نے سی پیک اتھارٹی کے تحت ملک میں چلنے والے منصوبوں پر اپنی توجہ مرکوز رکھنے کے عزم کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا تھا۔

عاصم سلیم باجوہ کے پاس وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے ساتھ ساتھ سی پیک اتھارٹی کے چیرمین کا عہدہ بھی ہے۔ بی بی سی کے رابطہ کرنے پر رؤف حسن نے کہا کہ ان کی تعیناتی کا نوٹیفکشن ہو گیا ہے اور وہ آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات بھی کر رہے ہیں۔ میڈیا سے متعلق ترجیحات کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے چارج سنبھالنے کے بعد وہ اس معاملے پر بات کریں گے۔

رؤف حسن سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی قیادت کے قریب تر سمجھے جانے والے بیوروکریٹ فواد حسن فواد کے بڑے بھائی ہیں۔ فواد حسن فواد کے خلاف بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کے تحت قومی احتساب بیورو میں بہت سی انکوائریاں اور تحقیقات جاری ہیں جبکہ چند کیسز میں ان کے خلاف ریفرنس بھی فائل ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sheikh rasheed ki hima malini

Aik ajeeb gorakh dhunda hey mulk mey, ghum-phir kay onko ohdey miltay hain Jin kay log corruption kertay hain.Kiya PTI ko enkay elawa koi nahi mila? Kiya mulk mey talents napeid ho gain hain? Wohi beydhangi chaal,behtari kaisay aaygi?

سیاسی رشوت ناکارہ کی لفافے کو

Aik or namoona

یہ عمران خان خاندانوں کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں

Here comes another tout....

Poor selection from Khan it's really unfortunate that most of his team selection is worst for the whole nation all he just needs twenty best person to just handle all these things properly.

Another appointment. I think at the end of Imran Khan’s term, he will have more than 100 ministers and advisers. Also, inflation will be 100% up.

یہ کیا ڈرامہ ہے fawadchaudhry

محمد زبیر کے بھائی اسد عمر وہ بھی شائد پی ٹی آئی میں ہیں۔

Comparative selection like Asad and Zubair

Ha, ha... Yet another third rate choice... 🤣

looks the family has some 'gidar singhi'

Brother VS brother

Wah wah

شکل سے تو کوئی اچھا آدمی لگتا ہے کہاں پھنس گیا

یہ کیا؟

This man was rejected by shahbaz shareef as spokes person..

گالی دینے والے اتنے کم تھے کیا؟ کام ان سے ایک بھی نہیں ہو رہا معاوین کی تعداد گنتے گنتے بندہ تھک جاتا ہے

NEPOTISM

یہ کیا ڈرامے ہیں۔اندھی،بہری،لنگڑی،لولی قوم کے ساتھ۔

ڈاکو کا بھائی ۔۔۔۔۔ ہیں۔۔۔۔ ایتھے رکھ

One more 👞👞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان پنجاب کے سینئر وزراءکی خاموشی پر برہم ٹاسک دیدیالاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان پنجاب کے سینئر وزراءکی خاموشی پر برہم ہوگئے اور کئی وزرا کو مخالفین کے سامنے حکومتی موقف کھل کر بیان کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں، صوبائی وزیر ضیا لانگووہ تھریٹس پسے پردہ آپ ہی پھیلارہے ہیں. قوم آپکے جھوٹ کو جان چکی ہیں. یہ بہادر قوم کا نمائندہ خود بھی ڈر رہا ہے اور دوسروں کو بھی ڈرا رہا ہے اللہ تعالیٰ کو بھول گیا ک حفاظت وہ کرتا ہے کوئی کسی کو نہیں مار سکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب لاہور نے پی ٹی آئی کے وزیر اور قومی اسمبلی کے رکن کے خلاف تحقیقات شروع کر دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور صوبائی وزیر اور ایم این اے کے خلاف نیب میں شکایت موصول ہوئی ہے جس کے بعد نیب لاہور نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 انٹرنیشنل سیریزکے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ ’کے فور‘ واپڈا کے سپرد - ایکسپریس اردوذمہ داری ملنے کے بعد چیئرمین واپڈا کی دعوت پر تمام سٹیک ہولڈرز کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »