علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں: وزیراطلاعات گلگت بلتستان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں: وزیراطلاعات گلگت بلتستان AliSadpara PakistaniHighAltitudeMountaineer K2 DeadBodies

علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ اور ان کی ٹیم کو کے ٹو کے بوٹل نیک پر ایک لاش کی نشاندہی ہوئی ہے جبکہ وزیراطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیما کی لاشیں مل گئیں ہیں۔بیس کیمپ ذرائع کے مطابق رواں سال فروری میں کے ٹو پر لاپتہ کوہ

پیماؤں کی لاشوں کی تلاش کا آپریشن ایک بار پھرجاری ہے۔مرحوم علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ اور غیر ملکی کوہ پیما سرچ آپریشن میں شریک ہیں۔بیس کیمپ ذرائع نے بتایا کہ ساجد سدپارہ اور ٹیم آج کیمپ 4 کے قریب پہنچی ہے جہاں ٹیم کو ڈرون کے ذریعے بوٹل نیک کے قریب ایک لاش دکھائی دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی، بیٹے نے تصدیق کردی - ایکسپریس اردووالد کا جسدِ خاکی بوٹل نک سے300 میٹر نیچےکھائی میں نظر آرہا ہے جس کو ریسکیو کرکےنکالنےکی کوشش کریں گے، ساجد سدپارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئیقومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں: وزیراطلاعات گلگت بلتستانپاکستان کے مرحوم کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ اور ان کی ٹیم کو  کے ٹو (K2) کے بوٹل نیک پر ایک لاش کی نشاندہی ہوئی ہے۔پاکستان کے مرحوم کوہ پیما
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علی سدپارہ کی لاش مل گئی،وزیراطلاعات گلگت بلتستان کی تصدیقعلی سدپارہ کی لاش مل گئی،وزیراطلاعات گلگت بلتستان کی تصدیق تفصیلات: SamaaTV alisadpara Omg 😱 Kam se kam un k ghr walo ko tasali tu ho gai warna pori zendagi ek as he reh jati ,rip Shukar Allah Ka 😪 RIP
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی لاش مل گئی06:19 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان,  شگر:قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی لاش مل گئی، نیپالی شرپازکےگروپ نےبوٹل نک سے 300میٹر  نیچے 2لاشیں دیکھیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »