علی سدپارہ کی لاش مل گئی،وزیراطلاعات گلگت بلتستان کی تصدیق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی سدپارہ کی لاش مل گئی،وزیراطلاعات گلگت بلتستان کی تصدیق تفصیلات: SamaaTV alisadpara

Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

وزیراطلاعات گلگت بلتستان نے کے ٹو سرکرنے کی کوشش میں لاپتہ ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش ملنے کی تصدیق کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ کل آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ڈیڈ باڈی نیچے لائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق پیر کو کے ٹو بیس کیمپ فور کے قریب سے 2 لاشيں ملی تھیں، جن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ وہ علی سدپارہ اور جان اسنوری کی ہوسکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shukar Allah Ka 😪 RIP

Kam se kam un k ghr walo ko tasali tu ho gai warna pori zendagi ek as he reh jati ,rip

Omg 😱

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئیقومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی، بیٹے نے تصدیق کردی - ایکسپریس اردووالد کا جسدِ خاکی بوٹل نک سے300 میٹر نیچےکھائی میں نظر آرہا ہے جس کو ریسکیو کرکےنکالنےکی کوشش کریں گے، ساجد سدپارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں: وزیراطلاعات گلگت بلتستانپاکستان کے مرحوم کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ اور ان کی ٹیم کو  کے ٹو (K2) کے بوٹل نیک پر ایک لاش کی نشاندہی ہوئی ہے۔پاکستان کے مرحوم کوہ پیما
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی لاش مل گئی06:19 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان,  شگر:قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی لاش مل گئی، نیپالی شرپازکےگروپ نےبوٹل نک سے 300میٹر  نیچے 2لاشیں دیکھیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیاIs it confirme now Shukr Alhumdulilaah 💞 GandapurPAT شکر ہے کسی نے تو جسد خاکی کا لفظ استعمال کیا.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی 66ویں سالگرہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »