لودھراں: خاتون پرتیزاب پھینک دیاگیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لودھراں میں معمولی سی بات پر سسرالیوں نے بہو کے منہ پر تیزاب پھینک دیا۔ زخمی خاتون نے ساس، نند اور دیوروں پر تشدد کا الزام لگادیا۔ تفصیلات SamaaTV

Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 30 mins agoلودھراں میں معمولی سی بات پر سسرالیوں نے بہو کے منہ پر تیزاب پھینک دیا۔ زخمی خاتون نے ساس، نند اور دیوروں پر تشدد کا الزام لگادیا۔

لودھراں میں سفاکيت کی انتہاء کردی گئی، سسرالیوں نے موبائل فون کا چارجر ٹوٹنے پر بہو کے منہ میں تیزاب انڈیل دیا، کرنٹ لگانے کی بھی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق جھلسنے والی خاتون نے ساس، نند اور ديوروں پر تشدد کا الزام لگایا، انصاف کی فراہمی کا بھی مطالبہ کرديا۔Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عبرتناک سزائیں ہی معاشرے میں پھیلی بے رحمی کو ختم کر سکتی ہیں۔ جزا و سزا کے بغیر صحت مند ماحول قائم رکھنا ممکن ہی نہیں۔

Teezab ka badla teezab sey liya jana chahyey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نکیال پی پی کارکنان کا پی ٹی آئی امیدوار پر تشدددھاندلی کا الزام بھی لگا دیانکیا ل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلزپارٹی کے کارکنان نے حلقہ ایل اے 9کے پولنگ سٹیشن کے دورے پر آئے تحریک انصاف کے امیدوار آصف حنیف کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کا امریکہ پر بیجنگ کو خیالی دشمن بنانے کا الزامچین نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ اسے ایک خیالی دشمن بنا رہا ہے۔پیر کے روز تباجن میں امریکی ہم منصب وینڈی SHERMAN کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس میں بات کرتے ہوئے چین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

100 سالہ خاتون نے خوشحال زندگی کا راز بتادیانئی دہلی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر 100 سالہ خاتون کی ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی طویل عمر اور خوشحال زندگی کا راز بتارہی ہیں۔ کمالا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ماں اور بچے پر بدترین تشدد، 14 ماہ کا بچہ جاں بحقراولپنڈی: ماں اور بچے پر بدترین تشدد، 14 ماہ کا بچہ جاں بحق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu OMG 😳 Omg
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح پر قاتلانہ حملہ: ’انفرادی فعل‘ یا ’جماعت کا قصور‘؟ - BBC News اردوماؤنٹ پلیزنٹ روڈ پر واقع ہوم آفس میں ایک شخص آتا ہے اور کہتا ہے ’میں جناح سے ملنا چاہتا ہوں۔‘ جب ملاقاتی اسی وقت ملنے پر زور دیتا ہے تو جناح مصروفیت کی بنا پر معذرت کر لیتے ہیں۔ یہ سن کر وہ شخص بپھر جاتا ہے اور جناح کے جبڑے پر ایک زبردست مکا مارتا ہے۔ وہ پھر اپنی جیب سے ایک کھلا ہوا چاقو نکال لیتا ہے۔ Aur bbc k ankh khul gaye…bakwas likhtay ho Sir fawadchaudhry Info Minster I request you please Ban in Pakistan because they just spread hate and violence in the country.... If you want to know more please see their some articles in recent time.... Thank You do it please as quickly as possible... Very informative
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ماں اور بچے پر بدترین تشدد، 14 ماہ کا بچہ جاں بحقراولپنڈی: ماں اور بچے پر بدترین تشدد، 14 ماہ کا بچہ جاں بحق ARYNewsUrdu انا الله وانا اليه راجعون (لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم All unbelievable things are being occurred in our Homeland where is law & Order? OMG 🤦‍♀️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »