علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ کب ریلیز ہوگی؟

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘مرزا پور‘ کو اترپردیش کے ایک قصبے میں گینگ وار کی کہانی پر بنایا گیا اور اسے ایمازون پرائم پر نشر کیا جائے گا

اغوا برائے تاوان میں ملوث کالعدم تنظیم کا کارندہ ہلاک، ساتھی گرفتارمحکمہ داخلہ سندھ نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے قواعد و ضوابط جاری کردیےحکومت معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام، اقتصادی سروے کل جاری کیا جائے گافیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں پاکستان کی شرکت خطرے سے دوچاراسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار، سرمایہ کاروں کے مزید 49 ارب ڈوب گئےکلرکہار میں ٹرک اور کار میں تصادم، 6 افراد جاں بحقپختونخوا میں گزشتہ سال عوامی بے چینی اور قتل و غارت باعثِ تشویش رہی، ایچ آر سی پیاو ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمازون پرائم...

ایمازون پرائم نے باضابطہ ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بجائے ایک تصویر شیئر کی ہے اور مداحوں سے کہا کہ وہ اپنا دماغ لگا کر تصویر میں ریلیز کی تاریخ ڈھونڈ لیں۔ اسکیچ تصویر میں ویب سیریز کے مختلف کردار موجود ہیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا ہوا ہے کہ مرزا پور 3 کی ریلیز تاریخ اس تصویر میں چھپی ہوئے، ڈھونڈ سکتے ہو تو ڈھونڈ لو۔دوسری طرف بالی وڈ اسٹار علی فضل نے بھی اپنے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ’گڈو بھیا‘ کے مخصوص اسٹائل میں ہیں جس میں انہوں نے مداحوں کو ریلیز کی تاریخ پتہ لگانے کا مشورہ دیا ہے۔

ویب سیریز ‘مرزا پور‘ کو اترپردیش کے ایک قصبے میں گینگ وار کی کہانی پر بنایا گیا اور اسے جلد ایمازون پرائم پر نشر کیا جائے گا۔سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیالاہور؛ ہوٹل پر چھاپے میں میاں بیوی کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار معطلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیرا منڈی کی کاسٹنگ ڈائریکٹر شرمین سیگل کے حق میں بول پڑیںہیرا منڈی کے ہدایت کاری سنجے لیلا کی بھانجی ہیں جنہیں ویب سیریز کی ریلیز کے بعد سے ہی ان کی اداکاری پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر اور میرب علی کی شادی کب ہوگی؟ گلوکار نے بتا دیامیرب علی اور عاصم اظہر کی منگنی مارچ 2022 میں ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیٹ فلیکس پر لیلا بھنسالی کی ہیرا منڈی سیزن 2 کا منفرد انداز میں اعلانممبئی: نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی نیت فلیکس پر ریلیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے سیزن 2 کے منتظر مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئیشادی کی تقریب میں ویب سیریز 'ہیرامنڈی' کی پوری کاسٹ کو بھی مدعو کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہاتھ سے تیار کردہ پہلی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ”دی گلاس ورکر“ کانز فلم فیسٹیول میں پیشمانو اینی میشن اسٹوڈیوز کی تیار کردہ فلم جیوفلمز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے رواں موسم گرما میں پاکستان بھر میں ریلیز ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟فلم ’مہاراجہ‘ کو پروڈکشن ہاؤس یش راج فلمز کے تحت بنایا گیا ہے اور اسے ادیتیہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »