علی رحمٰن کا حریم فاروق کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی رحمٰن کا حریم فاروق کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستانی فلموں میں متعدد بار ایک ساتھ جلوہ گر ہونے والے حریم فاروق اور علی رحمٰن کی قریبی دوستی کے چرچے زبان زد عام تھے، اب حریم فاروق کی سالگرہ کے موقع پر علی رحمٰن نے ایک خوبصورت پیغام کے ذریعے حریم فاروق کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حریم فاروق کے ہمراہ مختلف تصویریں شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی حریم کا ہمیشہ ساتھ دینے، سپورٹ کرنے اور بہترین مشورے دینے کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم فاروق نے سوشل میڈیا فیملی سے اظہارِ محبت کیسے کیا؟پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف و قابل اداکارہ حریم فاروق نے انوکھے انداز میں اپنی سوشل میڈیا فیملی سے محبت کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم فاروق نے اپنی سالگرہ سادگی سے منائیحریم فاروق نے اپنی سالگرہ سادگی سے منائی ARYNewsUrdu Hmara kya lena dena is sy bc awam mar rai hai tm logon ko harem faroq ki bday ki pari hai So🤷‍♂️ Ye kn hy?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید پر بازاروں، مارکیٹوں میں رش، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میدان میں آ گئے، عید کے بعد کیا کرنے کا اعلان کر دیا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالفطر کے موقع پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے دو ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا ہے جبکہ انہوں نے امن مذاکرات پر بھی رضامندی کا 🤣🤣🤣🤣😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیاسندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا ہے، وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ صوبے میں مریضوں کی تعداد بڑھنے پر دوبارہ لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں۔ پونکا Very sad...kiya Corona 20/5/2020 se le kr 27/5/2020 tak chutyon pr tha abhi dubara rest kr k aa gya hai Joty lagny chahyen inn ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »