عید پر بازاروں، مارکیٹوں میں رش، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میدان میں آ گئے، عید کے بعد کیا کرنے کا اعلان کر دیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالفطر کے موقع پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید الفطر سے چند روز قبل لاک ڈاﺅن میں نرمی کی تو شہریوں کی بڑی تعداد شاپنگ وغیرہ کی غرض سے باہر نکل آئی اور پھر ہر روز بازاروں اور مارکیٹس میں عوام کا ہجوم دیکھنے کو ملا جن میں سے اکثر افراد کورونا وائرس کیخلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرتے بھی نظر نہیں آئے اور اب عید کے موقع پر بھی ایسی صورتحال ہی دیکھنے کو مل رہی

ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ وباءسے بچنے کی تدابیر پر عمل سے ہی شہریوں اور ان کے پیاروں کی حفاظت ہے، شہریوں سے اپیل ہے عید سماجی فاصلے برقرار رکھتے ہوئے منائیں کیونکہ آج کا وقتی فاصلہ مستقل فاصلوں سے بچائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عید الفطر کے بعد صورتحال کا جائزہ لے کر مزید فیصلے کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے ایام میں ملکی وسطی اور میدانی علاقوں میں گرمی عروج پر رہنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) عید کے ایام میں ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں گرمی عروج پر رہنے کا امکان ہے، جبکہ اسلام آباد ،بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا میں بادل برس سکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کیوزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کی Punjab CMPunjab EidPrayer EidUlFitr Eid2020 EidMubarak SocialDistanacing UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTICPOfficial GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیںعثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیں UsmanBuzdar EidUlFitr Prayer pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar 👌 pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar پی ایم صاحب نے عید نماز کہاں پڑھی ؟ ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Chutia aadmi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام عید سادگی سے منائیں،شوبز ستاروں کا عید پر پیغامعوام عید سادگی سے منائیں،شوبز ستاروں کا عید پر پیغام ARYNewsUrdu begeer macup k samny a gagen to kya ho ga Acha kud wayati karenge awam akele me mane عوام سادگی سے عید منائیں ۔اور یہ خود عید شوز میں ناچتے رہیں ۔ What a hypocrisy 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید الفطر پر کراچی میں موسم گرم رہے گامحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم عید کے دوران گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عید پر گھر میں رہتے ہوئے یہ بہترین پاکستانی فلمیں دیکھیں - Entertainment - Dawn Newsمیں تو ارطغرل غازی دو بارہ دیکھ رہا ہوں گیارہویں مرتبہ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »