حریم فاروق نے سوشل میڈیا فیملی سے اظہارِ محبت کیسے کیا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حریم فاروق نے سوشل میڈیا فیملی سے اظہارِ محبت کیسے کیا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

حریم فاروق نے مداحوں کو عید منانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ کی مرضی ہے کہ آپ جس طرح سے بھی عید منائیں، آپ چاہیں تو اپنا عید کا لباس پہن کر سیلفی لے سکتے ہیں یا پھر میری طرح سوشل میڈیا اور موبائل فون سے دور رہتے ہوئے اپنے گھروالوں کے ساتھ عید منا سکتے ہیں یا آپ سارا دن سو کر بھی عید گُزار سکتے ہیں۔‘

اداکارہ نے کہا کہ ’آپ جیسے بھی عید منائیں لیکن احتیاطی تدابیر کا لازمی خیال رکھیں کیونکہ اِس سے آپ پوری دُنیا کی مدد کرسکتے ہیں۔‘حریم فاروق نے مزید کہا کہ ’اپنا خیال رکھیں اوراچھے دنوں کی اُمید کریں۔‘اِس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے حریم فاروق کا کہنا تھا کہ ’یہ میرا سب سے پسندیدہ پودا ہے اور چینی روایات کے مطابق دو بانس کے پودے محبت کی نمائندگی کرتے ہیں۔‘

حریم فاروق نے کہا کہ ’لہٰذا میں نے یہ تصویر اپنی سوشل میڈیا فیملی کے لیے شیئر کی ہے تاکہ میں آپ سے اپنی محبت کا اظہار کر سکوں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار آغا علی اور حنا الطاف شریک حیات بن گئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سائیکل چلاتی لڑکی پر ایوانکا ٹرمپ کی ٹویٹ انھیں مہنگی پڑ گئیایوانکا ٹرمپ نے نوجوان لڑکی کی ہمت کو بظاہر سراہا لیکن سوشل میڈیا صارفین اس بات پر ناراض ہیں کہ انھوں نے اس کی تکلیف کا ذکر کیوں نہیں کیا۔ Why this site I'd not open on my cell She cycled 1,200 KM. 👍👍👍 Good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق اہم اعلانکورونا وائرس : سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu Please upload your Breaking News / Dramas Serials , Events, Blogs, Jobs, on Pakistan's Best Social Media / Online Marketplace which has been launched with lot of options in one place. Hope u will like it. If u face any issue for using this site, please Whatsapp 03097740235
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیڑھی میڑھی عینک نے یمنی بچے کی تقدیر بدل دییمن میں ایک بچے کی لوہے کی تاروں سے بنائی ٹیڑھی میڑھی عینک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کی قسمت بدل گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتیپاک فضائیہ نے گذشتہ روز کراچی میں ہونے والے پی آئی اے کے المناک حادثے میں شہید ہونے والوں کے سوگواران سے اظہار تعزیت کیا۔اس حوالے سے پاک فضائیہ کے شعبہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے پر غورامریکا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے کے بارے میں غور کرنے لگا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غور کیا کہ نیا جوہری تجربہ کرنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »