ٹیڑھی میڑھی عینک نے یمنی بچے کی تقدیر بدل دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یمن میں ایک بچے کی لوہے کی تاروں سے بنائی ٹیڑھی میڑھی عینک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کی قسمت بدل گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

جنگ سے متاثرہ ایک یمنی بچے محمد نے تاروں سے ایک عینک بنائی جس کو اس نے گرد آلود کپڑوں اور چہرے کے ساتھ آنکھوں پر لگایا۔

ایک مقامی صحافی اور فوٹو گرافر عبداللہ الجرادی نے ننھے محمد کی تاروں والی عینک کے ساتھ تصویر لی اور اس کو آن لائن نیلامی کے لیے پیش کردیا۔صرف یہی نہیں بلکہ اس کی یہ عینک آن لائن بولی میں یمن میں سعودی عرب کے بارودی سرنگوں کے انسداد کے لیے جاری پروگرام مسام کے ڈائریکٹر جنرل اسامہ القصیبی نے 25 لاکھ یمنی ریال میں خریدی جو چار ہزار ڈالر سے زائد رقم بنتی ہے۔

ٹوٹی پھوٹی عینک کے ذریعے اپنی زندگی بدلنے ولا بچہ اپنے خاندان کے ہمراہ آج کل مشرقی یمن کی مآرب گورنری میں ایک پناہ گزین کیمپ میں رہائش پذیر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غریب بچے کی تار سے بنائی ٹیڑھی میڑھی عینک ہزاروں ڈالر میں کیسے بکی؟صنعا(ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں ایک غریب بچے کی لوہے کے تار سے بنائی مصنوعی ٹیڑھی میڑھی عینک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہوئی کہ اس پر تحفوں کی بارش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کچھ خبر زیرِ گردش ہیں کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے، ان ہی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیبیہ ہر سمگلر کے ساتھ ہی ہوتی ہے.🤔 Daddo charger pls stop we know the truth When things are final she should be taken to task for spreading fake news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی سفیر کی علی زیدی کو تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد:جاپانی سفیرنےکورنگی فش ہاربرمیں آکشن ہال،بزنس پارک اورکولڈاسٹوریج کی تعمیرمیں تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے ایک ایم او سی کاذکر کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »