علی سیٹھی نے بہن کی شادی کیسے یادگار بنائی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی سیٹھی نے بہن کی شادی کیسے یادگار بنائی؟ ويڈيو لنک: DailyJang

خوبصورت پیغام میں میرا سیٹھی نے لکھا کہ بلال اس حیثیت سے ان کی زندگی میں 2017 کے موسم بہار میں داخل ہوئے۔ گویا کہ وہ اپنے منگیتر بلال کو بچپن سے ہی جانتی تھیں، جو کہ پرانے فیملی فرینڈ کے بیٹے ہیں لیکن یہ جاننا ایسا ہی تھا جیسے کہ آپ اپنے والدین کے پرانے دوستوں کے بچوں کو جانتے ہیں۔

2008 میں دونوں آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم بھی رہے لیکن اس کے باوجود ان کے درمیان کوئی خاص دوستی نہیں تھی۔ میرا نے منگیتر کی خیال رکھنے والی طبیعت سے متعلق لکھا تھا کہ بلال کے ساتھ لزبن، برسلز، ایمسٹرڈم، نیویارک، اسلام آباد، رینو، سان فرانسسکو تک کا سفر کیا۔ اس دوران صحرا میں بلال کے ساتھ بائیک پر بیٹھی تو انہوں نے بار بار مڑ کر پوچھا کہ تم ٹھیک ہو۔۔ ٹھنڈ تو نہیں لگ رہی۔

اپنے طویل نوٹ میں میرا سیٹھی نے یہ بھی لکھا کہ میرا بھائی علی سیٹھی اور پالتو کتا میکس بھی بلال کو بہت پسند کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ میراسیٹھی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اورپنجاب اسمبلی میں آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والی جگنومحسن کی باصلاحیت بیٹی اور اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ فکشن رائٹر بھی ہیں۔ اس کے علاوہ ڈیبیو فلم ’سات دن محبت ان ‘ سے فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’علی سیٹھی کو فیض کا کلام گانا چھوڑ دینا چاہیے‘علی سیٹھی نے کوک سٹوڈیو کے رواں سیزن میں جب مہدی حسن کی عزل ’گلوں میں رنگ بھرے‘ پر پرفارمنس دی تو سوشل میڈیا صارفین خود پر قابو نہ رکھ سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میرا سیٹھی نے خفیہ طور پر شادی کرلی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی نے 'طویل عرصے کیلئے اداکاری سے کنارہ کشی' کا اعلان کردیاپاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے 'طویل عرصے کیلئے اداکاری سے کنارہ کشی' کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف فنکار حمزہ علی عباسی نے سوشل پر جاری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیااداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیا PakistaniActor HamzaAliAbbasi GoodByeToShowbizIndustry Lollywood Twitter VideoMessage iamhamzaabbasi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑ دیاحمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑ دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »