حمزہ علی عباسی نے 'طویل عرصے کیلئے اداکاری سے کنارہ کشی' کا اعلان کردیا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'میں اپنی زندگی خدا اور اس زندگی کے بعد کی زندگی پر بات کرتے ہوئے گزارنا چاہتا ہوں'۔ حمزہ علی عباسی Read More : Newsonepk HamzaAliAbbasi

پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے ‘طویل عرصے کیلئے اداکاری سے کنارہ کشی’ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف فنکار حمزہ علی عباسی نے سوشل پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں یہ اہم اعلان کیا ہے کہ انہوں نے طویل عرصے کے لیے اداکاری سے کنارہ کشی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حمزہ علی عباسی نے اپنی ویڈیو کا آغاز کرتے ہوئے سب سے پہلے اپنی ویڈیو میں اللہ تعلیٰ کا شکر ادا کیا اور بعدازاں مداحوں کے پیار کو بھی سراہا اور بےانتہا عزت دینے کے لیے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے تاخیر سے اعلان کے لیے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی زندگی کی سب سے اہم ویڈیو ہے۔

ویڈیو میں اپنی ماضی کی کہانی شیئر کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ وہ 14 سال کی عمر میں لا دین ہوچکے تھے تاہم اب وہ اپنی پوری زندگی صرف دین کی باتیں کرتے ہوئے گزارنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ علی عباسی نے اداکاری چھوڑنے کا اعلاناداکار کا بقیہ زندگی اسلام کے لیے وقف کرنے کا اعلان، ویڈیو دیکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کا شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میشا کی ایک ٹوئٹ نے میری زندگی بدل دی:علی ظفرمیشا کی ایک ٹوئٹ نے میری زندگی بدل دی:علی ظفر PakistaniSingerAndActor AliZafar MeeshaShafi Actress SexualHarassmentCase AliZafarsays itsmeeshashafi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میشا شفیع کی ایک ٹوئٹ نے میری زندگی بدل دی، علی ظفر - ایکسپریس اردوہمارے معاشرے میں عورتوں پر ظلم ہوتے ہیں لہٰذا اس واقعے کی وجہ سے دیگر خواتین کی آواز کو نہ دبایا جائے، علی ظفر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہبازنواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہباز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس:حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گےمنی لانڈرنگ کیس:حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے Pakistan Lahore HamzaShahbaz MoneyLaunderingCase AccountabilityCourt NAB hamzaspmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »