میرا سیٹھی نے خفیہ طور پر شادی کرلی - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

میرا سیٹھی نے خفیہ طور پر شادی کرلی MiraSethi Married wedding Pakistan showbiz Dawnnews

پاکستان کی نامور اداکارہ میرا سیٹھی نے خفیہ طور پر شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔، جنہوں نے میرا کی طرح آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہی تعلیم حاصل کی۔اپنی شادی کی خبر کا اعلان میرا سیٹھی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کرکے کیا، میرا کے مطابق شادی کی تقریب میں انہوں نے اپنا میک اپ خود کیا اور بال بھی خود ہی بنائے۔ان دونوں نے چند روز قبل امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں نہایت سادگی سے شادی کی، ان کی شادی کی تقریب میں خاندان والوں سمیت چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔شادی سے قبل ان...

میرا سیٹھی نے اب تک صرف ایک ہی فلم ’سات دن محب ان’ میں کام کیا ہے، تاہم انہوں نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ میرا سیٹھی نے 2013 میں اداکاری کی شروعات کی، وہ اداکاری سے قبل امریکا میں صحافت کی ذمہ داریاں بھی نبھا چکی تھی۔ میرا سیٹھی نامور صحافی اور پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی بیٹی ہیں۔

میرا سیٹھی کی والدہ جگنو محسن بھی جہاں صحافت میں اپنی ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں، وہیں وہ اب ٹی وی چینلز پر پروگرامات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’علی سیٹھی کو فیض کا کلام گانا چھوڑ دینا چاہیے‘علی سیٹھی نے کوک سٹوڈیو کے رواں سیزن میں جب مہدی حسن کی عزل ’گلوں میں رنگ بھرے‘ پر پرفارمنس دی تو سوشل میڈیا صارفین خود پر قابو نہ رکھ سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

”مستقبل میں صرف خلیل الرحمان قمرکے ۔۔۔“ اداکارہ میرا نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا11:13 AM, 16 Nov, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: فلمسٹار میرا نے مستقبل میں صرف رائٹر و
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’علی سیٹھی کو فیض کا کلام گانا چھوڑ دینا چاہیے‘علی سیٹھی نے کوک سٹوڈیو کے رواں سیزن میں جب مہدی حسن کی عزل ’گلوں میں رنگ بھرے‘ پر پرفارمنس دی تو سوشل میڈیا صارفین خود پر قابو نہ رکھ سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بیمار والدسے محبت ،نوجوان نے ہسپتال میں شادی رچالیامریکی ریاست ٹیکساس میں نوجوان لڑکے نے والدسے محبت کی مثال قائم کرتے ہوئے ہسپتال میں شادی کرلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ پر اپنے پرانے گانوں پر پرفارم کرنے پر پابندی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ پر اپنے ہی پرانے گانوں پر پرفارم کرنے پر پابندی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »