علی امین گنڈاپور الیکشن کمیشن میں حاضری کے بجائے بھائی کی انتخابی مہم میں پہنچ گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی امین کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ ان کے مؤکل کو کورونا ہے وہ اس لیے حاضر نہیں ہوسکے، انہیں پیشی سے استثنیٰ دیا جائے

چیف الیکشن کمشنر کاکہنا تھا کہ باربارضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہورہی ہے، علی امین گنڈا پورپراثرنہیں ہورہا، نہ ادارے کی عزت کررہے ہیں، آپ اپنے کلائنٹ کو کہیں کہ وہ کورونا میں الیکشن مہم نہ چلائیں، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ امیدوار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرنااہل بھی ہو سکتا ہے، ہم ڈی آئی خان کیس کو مثال بنائیں گے، ابھی اس کیس میں اور بھی شکایات موصول ہوئی ہیں ، خلاف ورزی ہوتی رہے تو ضابطہ اخلاق بنانے کا کیا فائدہ ہوگا، نرمی کی تو پھر تو الیکشن ہی نہیں ہو سکتے، جو جتنا بڑا ہوتا ہے وہ اتنی ہی خلاف ورزی کرتا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم کے فرار کے معاملے میں بڑے انکشافاتپولیس حراست سے دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار ملزم کے فرار کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹجامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے بعد کورونا نے کے پی میں ڈیرا جما لیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر سستا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ڈالرسستا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو نے کے کچھ دیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردودہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے 2سال میں 5 لاکھ کے قریب اموات ریکارڈبھارت میں کورونا سے 2سال میں 5 لاکھ کے قریب اموات ریکارڈ کرونا اس وائرس کےخلاف جنگ کب ختم ہو گی‘بھارت کا ہر شہری ذہنی پریشانی میں مبتلا India CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll NewVariants
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »