علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری PTIofficial

حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب سے سابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے مسلسل عدم حاضری پر ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے انہیں 30ستمبرتک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ دوران سماعت عدالتی حکم کے باوجود عبدالعلیم خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ انہیں گرفتار کرکے 30ستمبر تک عدالت میں پیش کیا جائے۔ عبدالعلیم خان مقدمہ میںنامزد ملزم ہیں۔ جبکہ مقدمہ میں وزیر اعظم عمران خان، صدر...

ڈاکٹر عارف علوی اور وفاقی وزراء اور پی ٹی آئی رہنما بھی نامزد ملزم ہیں تاہم انہیں عدالت کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ دیا گیا ہے ۔ جبکہ عبدالعلیم خان کو عدالت کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ نہیں دیا گیا تھا اور بار بار طلب کرنے کے باوجود وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ عبدالعلیم خان کو ہر صورت گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے ۔واضح رہے کہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس 2014کے حکومت مخالف دھرنوں کے دوران...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعلیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Pakistan PTI AleemKhan Issued NonBailable ArrestWarrants aleemkhan_pti PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاریعلیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاریاسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کےپنجاب اسمبلی کے رکن علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی اورپارلیمنٹ حملہ کیس میں عبدالعلیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان کی مسلسل عدم پیشی پروارنٹ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عبدالعلیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علیم خان کی گرفتاری کا حکم آ گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »