علاج کے پیسے ختم ہونے پر مردہ قرار دیا جانے والا نوجوان تدفین سے قبل زندہ ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علاج کے پیسے ختم ہونے پر مردہ قرار دیا جانے والا نوجوان تدفین سے قبل زندہ ہوگیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

احمدآباد: بھارتی ریاست اتردپردیش کے علاقے لکھنؤ میں حیران کُن واقعہ اُس وقت پیش آیا کہ تدفین سے چند گھنٹوں قبل مردہ زندہ ہوگیا۔کے مطابق لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ محمد فرقان کو حادثے کے بعد دس روز قبل نجی اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اُسے وینٹی لیٹر پر رکھنے کی تجویز دی کیونکہ نوجوان کوما میں تھا۔

بھائی محمد عرفان کے مطابق ڈاکٹرز نے جب موت کی تصدیق کی تو ہم پر قیامت ٹوٹ پڑی تھی البتہ ہم نے فرقان کو بذریعہ ایمبولینس گھر منتقل کیا اور پھر کفن دفن کے انتظامات میں مصروف ہوگئے۔ واقعہ پیش آنے کے بعد لکھنؤ کے عوام نے احتجاج کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ طب کے شعبے میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Slowly slowly we are progressing towards the end of world...

Pindi boy tha....

اللہ اکبر

There is no difference between doctor and dacoit in Pakistan. 😞 doctor dacoit Pakistan corruption

یہ کونسی نئی فلم ہے؟

آرمی چیف صاحب ادھر بھی اک نظر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا کے خلاف کالعدم تنظیموں تک پیسے پہنچانے کے ثبوت ہیں: صمصام بخاریوزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے خلاف کالعدم تنظیموں تک پیسے پہنچانے کے ثبوت ہیں، انھیں ماڈل ٹاؤن شہدا کو قتل کرانے پر پہلے گرفتار ہونا چاہیے تھا۔ jhot he 😤😤😤😤😤😤😤😤😤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کے خلاف کراچی کے تاجر سڑکوں پر نکل آئےبجٹ کے خلاف کراچی کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرتب کے دوران غلطی سے تیر شعبدہ باز کے سر پر جا لگا - ایکسپریس اردوجنوبی افریقا کے ایک میلے میں ساتھی جادوگر کا نشانہ خطا ہوگیا جس کے بعد شائقین سکتے میں آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارکانِ اسمبلی کے بعد سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظرِ عام پر آگئیںاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایوان بالا کے ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ،چیئرمین سینیٹ 10کروڑ8لاکھ سےزائداثاثوں کےمالک ہیں سراج الحق دیکھنے میں تو شریف لگتا ہے 🤓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »