علاؤ الدین خلجی: ہندو بادشاہ کو شکست دے کر 1200 من سونا، چاندی لوٹنے سے اندھیری سُرنگ کے راز تک

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاریخ میں علاؤالدین خلجی کی بہت سی کہانیاں اور داستانیں موجود ہیں، لیکن ان سے جڑا ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا خلجی کی دیواگیری میں اتنی لوٹ کی کہانی سچ ہے یا فسانہ؟

دہلی کے سلطان علاؤالدین خلجی نے اپنے دور حکومت میں مہاراشٹرا پر حملہ کیا اور دیواگیری اور اس کے اطراف کو فتح کیا۔ کہا جاتا ہے کہ دیواگیری کو فتح کرنے کے بعد سلطان علاؤالدین خلجی نے سونا، ہیرے، موتیوں سمیت بہت سی قیمتی چیزیں لوٹ لی تھیں۔

یادو خاندان کے بادشاہ رام چندر رائے سنہ 1270 میں تخت پر بیٹھے تھے۔ سنہ 1296 میں علاؤ الدین خلجی نے اچانک حملہ کیا تو رام چندر رائے کی فوج ان کے بیٹے کی قیادت میں ایک مہم پر موجود تھی۔ تاریخ فرشتہ میں بیان کردہ تفصیلات تو 17ویں صدی میں لکھی گئیں تھیں۔ لہٰذا 13ویں صدی کے واقعات کے بارے میں اس کا کتنا حصہ تاریخی ہے اور کتنا افسانہ ہے، یہ اہم سوال ہے۔

سڈنی ٹوئے نے ہندوستانی قلعوں کے بارے میں اپنی کتاب 'Strongholds of India' میں کہا ہے کہ اس سرنگ سے گزرنے کے تین راستے تھے۔ اگر کوئی شخص ایک راستے سے باہر نکلتا تو اچانک روشنی کی وجہ سے گہرے گڑھے میں گر جاتا۔ دوسرا راستہ آگے بڑی کھائی کی طرف جاتا تھا، جب کہ تیسرا راستہ قلعے کی طرف جاتا تھا۔دیواگیری دراصل ایک پہاڑی قلعہ ہے اور قلعے کے دفاع کا ایک اہم حصہ اس کے اردگرد گہری کھائیاں یا خندقیں ہیں۔ اگر ہم اس کی تاریخ تلاش کرنے جائیں تو ہم نظام شاہی دور کے وزیر ملک امبر تک پہنچیں...

محمد بن تغلق نے اپنا دارالحکومت دہلی سے دیواگیری منتقل کرنے کا فیصلہ کیا اور دیواگیری کا نام بدل کر دولت آباد رکھ دیا۔ اس قلعے پر ایک مسجد کی تاریخ بہت دلچسپ ہے۔ دیواگیری پر قبضہ کرنے کے بعد علاؤ الدین کے بیٹے قطب الدین نے قلعے پر ایک مسجد تعمیر کی اور اس کا نام جامع مسجد رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ میں پاکستان کی تیسری کامیابی، بنگلہ دیش کو شکستورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

8 سالہ بیٹے کا قاتل باپ گرفتارکراچی (ویب ڈیسک) بھینس کالونی سے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد ہونے کے بعد سعود آباد انوسٹی گیشن پولیس نے قاتل باپ عامر کو گرفتار کر لیا جس نے مبینہ طورپر 17 اکتوبر کو تشدد کر کے اپنے بچے کو قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے بچے کو پرورش کے لیے اپنے دوست کو گود دے رکھا تھا، قتل سے چند روز قبل بچہ اپنی ماں سے ملنے گھر آیا تھا۔ملزم نے پولیس کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دے دیورلڈکپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستانی باولرز آج کے میچ میں حاوی رہے اور 45.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دے دیکو لکتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈکپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستانی باولرز آج کے میچ میں حاوی رہے اور 45.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دے دیجنوبی افریقا کی جانب سے کیشو مہاراج نے 4، مارکو جینسن نے 3، جیرالڈ کوٹزے نے 2 جبکہ کیگیسو رباڈا نے 1 وکٹ حاصل کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »