عقیل بخاری جاپان میں کک باکسنگ میں مقبول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عقیل بخاری جاپان میں کک باکسنگ میں مقبول تفصيلات جانئے: DailyJang

اٹھائیس سالہ عقیل بخاری جاپان میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت حسن بخاری کے صاحبزادے ہیں عقیل بخاری کی والدہ جاپانی شہری ہیں تاہم چھ فٹ سے زائد قد و قامت والے عقیل بخاری جاپان میں قومی سطح کے تین اہم ٹورنامنٹس میں کامیابی حاصل کرکے نہ صرف اپنا اور اپنے والدین کا نام روشن کررہے ہیں بلکہ پاکستان کا نام بھی روشن کررہے ہیں۔

عقیل بخاری کے والد حسن بخاری کا تعلق پاکستان کے پہلوانوں کے شہر گجرانوالہ سے ہے جو ماضی میں خود بھی پاکستان کے نامور پہلوانوں کے ساتھ پہلوانی کرتے رہے ہیں جبکہ عقیل بخاری کے دادا بھی تقسیم ہند سے قبل متحدہ ہندوستان کے معروف پہلوان رہ چکے ہیں جنہوں نے انگریز سرکار کے زمانے میں خوب نام کمایا تھا۔ عقیل بخاری کے والد حسن بخاری نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عقیل بخاری کو کک باکسنگ میں جانے کے لیے کبھی نہیں کہا تھا لیکن گھر میں میری اور میرے والد کی پہلوانی کی تصاویروں نے ضرور اسے پہلوانی کی جانب مائل کیا ہوگا۔

حسن بخاری کے مطابق عقیل بخاری رنگ میں جتنا طاقتور اور جارح مزاج نظر آتا ہے عام زندگی میں اتنا ہی ملنسار اور فرمانبردار بیٹا ہے، وہ خوش ہیں کہ وہ جاپان میں پاکستان کی نیک نامی کا سبب بن رہا ہے تاہم وہ چاہتے ہیں کہ مستقبل میں وہ اپنے خاندانی کاروبار پر زیادہ توجہ دے۔حسن بخاری نے کہا کہ جاپان میں پاکستانی اور جاپانی خواتین کے درمیان شادی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کی نئی نسل بہت ذہین ہے اور جاپان میں یہ نئی نسل دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو مزید پروان چڑھانے اور جاپان میں پاکستان کی نیک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارشوں میں مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ڈیٹا شیئرنگ سسٹم میں دشواری کا سامنا ہے جاپانکورونا وائرس ڈیٹا شیئرنگ سسٹم میں دشواری کا سامنا ہے، جاپان Japan Coronavirus DataSharingSystem Information InfectiousDisease JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارکان قومی اسمبلی کراچی میں لوگوں کی مدد کیلئے حلقے میں نکلیں: وزیراعظم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معمولی جرائم میں قید خواتین کو گھر کے قریب جیلوں میں رکھا جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم نے جیلوں میں قید بے سہارا خواتین سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے ہدایت کی کہ معمولی جرائم میں قید خواتین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں متعدد گاڑیاں نالے میں جاگریںکراچی میں متعدد گاڑیاں نالے میں جاگریں KarachiRains ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردوپاکستان کے زرمبادلہ کے اطمینان بخش ذخائر اور معاشی اشاریوں کےپاکستانی روپے پر اچھے اثرات مرتب ہورہےہیں، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »