کراچی سمیت پورے سندھ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: صدر عارف علوی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت پورے سندھ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ وفاقی حکومت کا سندھ حکومت کے ساتھ ملکر کراچی کے اہم مسائل حل کرنے کا فیصلہ ایک مثبت پیشرفت ہے ۔

صدر نے کہاکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان اس تباہ کن بحران کے دوران تعاون کے خاطرخواہ نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ تعاون مستقبل میں سیلاب کی صورتحال پرقابوپانے ، نکاسی آب ، کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے ، تازہ پانی کی فراہمی اور ٹرانسپورٹ کے مسائل کے حل کیلئے بھی معاون ثابت ہوگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت پورے سندھ کو تنہا نہیں چھوڑ ا جائے گا ۔صدرصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی سمیت پورے سندھ کو تنہا نہیں چھوڑ ا جائے گا ۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت کا سندھ حکومت کے ساتھ ملکر کراچی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دیوار گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحقکراچی میں دیوار گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu KarachiRains
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : برساتی نالے میں ڈوب کر باپ بیٹا سمیت تین افراد جاں بحق -کراچی : برساتی نالے میں ڈوب کر باپ بیٹا سمیت تین افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید بارشوں سے ٹرین آپریشن بھی متاثرکراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید بارشوں سے ٹرین آپریشن بھی متاثر Karachi Pakistan HeavyRainfall TorrentialRains TrainOperations BadWeather pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »