عزیر بلوچ جے آئی ٹی کا معاملہ، وزیراعظم نے علی زیدی کی بھرپور حمایت کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی کے معاملے پر وفاقی وزیر علی زیدی کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کابینہ کو ہدایت کی ہے کہ ان کا ساتھ دیا جائے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی پر بحث ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے اس اہم معاملے پر کابینہ اجلاس کے اختتام پر خصوصی مشاورت کی۔

زیرو آور میں صرف وفاقی وزرا شریک ہوئے۔ اس دوران علی زیدی نے عزیر بلوچ جے آئی ٹی کے معاملے پر وزیراعظم اور کابینہ اراکین کو تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے عزیر بلوچ جے آئی ٹی معاملے پر علی زیدی کی بھرپور حمایت کی اور کہا کہ پوری وفاقی کابینہ بھی ان کی حمایت کرے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ حقائق سامنے لائے جانے تک اس کوشش میں علی زیدی کا ساتھ دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیر بلوچ نے قتل کی ورداتوں سے انکار کر دیاعزیر بلوچ نے قتل کی ورداتوں سے انکار کر دیا AzizBaloch Karachi BaldiaFireCase Gangster Court pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP BBhuttoZardari AliHZaidiPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‘بے گناہ ہوں، میں نے کوئی قتل نہیں کیا’ عزیر بلوچ اعترافی بیان سے مکر گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ارشد پپو قتل کیس؛ عزیر بلوچ اپنے اعترافی بیان سے مکر گیاکراچی(ویب ڈیسک) لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت کے دوران اپنے اقبالی بیان سے مکر گیا۔کراچی کی انسداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں نے کوئی قتل نہیں کیا، بے گناہ ہوں، عزیر بلوچ کے اہم انکشافاتکراچی : لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے کمرہ عدالت میں انکشاف کیا کہ میں نے کوئی قتل نہیں کیا،بے گناہ ہوں، میرا کوئی 164کا اقبالی بیان نہیں ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ کی مدد کے بغیر عمران اور افتخار چوہدری کا کراچی آنا ممکن نہ تھا، حبیب بلوچعزیر بلوچ کی مدد کے بغیر عمران اور افتخار چوہدری کا کراچی آنا ممکن نہ تھا، حبیب بلوچ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ جے آئی ٹی: سندھ کا ایک وزیر معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے، علی زیدی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »