ارشد پپو قتل کیس؛ عزیر بلوچ اپنے اعترافی بیان سے مکر گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت کے دوران اپنے اقبالی بیان سے مکر گیا۔کراچی کی انسداد

دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت ہوئی، رینجرز پراسیکیوٹر نے عزیر بلوچ کا اعترافی بیان کیس کا حصہ بنانے کی استدعا کی۔ جس پر عدالت نے عزیر بلوچ سے استفسار کیا کہ کیا آپ کے اعترافی بیان کی کاپی کیس کا حصہ بنادیں؟ عدالتی استفسار پر عزیر بلوچ نے کہا کہ میرا کوئی اعترافی بیان ریکارڈ نہیں ہوا۔

فاضل جج نے عزیر بلوچ سے مکالنے کے دوران کہا کہ آپ کا جج کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ ہوا ہے ،جس پر آپ کے دستخط بھی موجود ہیں۔ اس کیس کے ٹرائل سے بھی مکر جائو گے کوئی ٹرائل نہیں ہوا۔عدالت نے یاسر پٹھان ،ثاقب باکسر ، جواد لنگڑا، حمید عرف لالا اورنگی ، شاہد مکس پتی ،شیراز کامریڈ ، زاہد لاڈلا، آصف مٹھل ، فیصل پٹھان ،استاد تاجو اور شبیر احمد کو اشتہاری قرار دے دیا۔عدالت نے 25 جولائی کو پولیس مقابلے میں ہلاک بابا لاڈلا سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی، ملزمان پر آئندہ سماعت پر ترمیمی فرد جرم عائد کی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد پپو قتل کیس، حبیب جان بلوچ اشتہاری قرارکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس کی سماعت کے دوران بیرون ملک روپوش ملزم حبیب جان بلوچ کو اشتہاری قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ملک ارشد ملک ارشد کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئیلاہور (این این آئی ) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج کیخلاف ویڈیو سکینڈل کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پورے سندھ کو کراچی کیلئے آواز بلند کرنی چاہئے، ارشد وہراپورے سندھ کو کراچی کیلئے آواز بلند کرنی چاہئے، ارشد وہرا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‘بے گناہ ہوں، میں نے کوئی قتل نہیں کیا’ عزیر بلوچ اعترافی بیان سے مکر گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ارشد پپو قتل کیس، حبیب جان بلوچ اشتہاری قرارکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس کی سماعت کے دوران بیرون ملک روپوش ملزم حبیب جان بلوچ کو اشتہاری قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں نے کوئی قتل نہیں کیا، بے گناہ ہوں، عزیر بلوچ کے اہم انکشافاتکراچی : لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے کمرہ عدالت میں انکشاف کیا کہ میں نے کوئی قتل نہیں کیا،بے گناہ ہوں، میرا کوئی 164کا اقبالی بیان نہیں ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »