عزیر بلوچ کے معاملے پر ایرانی سفیر کا بیان جاری - World - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عزیر بلوچ کے ایران سے تعلقات پر ایرانی سفیر کا مؤقف سامنے آگیا۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ ایران نے ہمشیہ علاقائی سلامتی اور امن کو ترجیح دی ہے۔ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے اور اسے غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کی مذمت کرتا ہے۔

گرفتار مجرم عزیز بلوچ سے متعلق وضاحتی بیان میں پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کا کہنا ہے کہ ایران نے ہمیشہ علاقائی سلامتی کے تحفظ اور بدامنی و عدم استحکام پیدا کرنے والے عوامل اور دہشتگرد گروہوں کی بیخ کنی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے اور اسے غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کی مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ اور دوستانہ تعلقات اس بات کا ثبوت ہیں کہ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے اور پاکستان میں بد امنی پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد اور اس کی مذمت کرتا ہے۔ ایرانی سفیر نے مزید کہا کہ تہران دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ غلط فہمیوں کے فوری اور ضروری ازالے پر زور دیتا ہے جو زیادہ تر تیسری قوتوں کی بدنیتی پر مبنی کوششوں کے باعث پیدا ہوتی ہیں۔

محمد علی حسینی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی عسکری اور سیاسی قیادت کی باہمی ملاقاتوں اور گفتگو میں ہمیشہ اعادہ کیا گیا کہ ایران دونوں ممالک کی مشترکہ سرحدوں اور کسی بھی سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لئے اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کو طور پر تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی سفیر کا عزیر بلوچ کے معاملے پر بیان جاریپرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشنزنے15ستمبرسےتعلیمی ادارےکھولنےکافیصلہ مستردکردیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے دوست حبیب جان کی دھماکا خیز ویڈیو جاری کر دیوفاقی وزیر علی زیدی نے لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان بلوچ کی انکشافات سے بھرپور ویڈیو جاری کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی انکشافات سے بھرپور ویڈیو جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے دوست حبیب جان کی دھماکا خیز ویڈیو جاری کر دیعلی زیدی نے عزیر بلوچ کے دوست حبیب جان کی دھماکا خیز ویڈیو جاری کر دی AliZaidi UzairBaloch HabibJan VideoReleased Threatened pid_gov MoIB_Official AliHZaidiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی سفیر کا عزیز بلوچ کے معاملے پر بیان جاریایرانی سفیر کا عزیز بلوچ کے معاملے پر بیان جاری SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ سے ہر سیاسی جماعت کا رابطہ تھا، سعید غنیوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے عزیربلوچ سے رابطے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہاں میں نے عزیر بلوچ کے گھر پر کھانا بھی کھایا ہے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »