ایرانی سفیر کا عزیر بلوچ کے معاملے پر بیان جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشنزنے15ستمبرسےتعلیمی ادارےکھولنےکافیصلہ مستردکردیا SamaaTV

Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

ایران کے سفیر کا کہنا ہے کہ ایران نے ہمشیہ علاقائی سلامتی اور امن کو ترجیح دی ہے۔ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے اور اسے غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کی مذمت کرتا ہے۔ گرفتار مجرم عزیز بلوچ سے متعلق وضاحتی بیان میں پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کا کہنا ہے کہ یران نے ہمیشہ علاقائی سلامتی کے تحفظ اور بدامنی و عدم استحکام پیدا کرنے والے عوامل اور دہشتگرد گروہوں کی بیخ کنی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے اور اسے غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کی مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ اور دوستانہ تعلقات اس بات کا ثبوت ہیں کہ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے...

ایرانی سفیر نے مزید کہا کہ تہران دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ غلط فہمیوں کے فوری اور ضروری ازالے پر زور دیتا ہے جو زیادہ تر تیسری قوتوں کی بدنیتی پر مبنی کوششوں کے باعث پیدا ہوتی ہیں۔محمد علی حسینی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی عسکری اور سیاسی قیادت کی باہمی ملاقاتوں اور گفتگو میں ہمیشہ اعادہ کیا گیا کہ ایران دونوں ممالک کی مشترکہ سرحدوں اور کسی بھی سیکورٹی خطرات سے نمٹنے کے لئے اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کو طور پر تیار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیر بلوچ پر آئندہ سماعت پر مزید 8 مقدمات میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ جے آئی ٹی پر جلد ملکی ادارے سیریس ایکشن لیں گے: وفاقی وزیرعلی زیدیکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ بہت جلد ملکی ادارے عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ پر سیریس ایکشن لیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ جے آئی ٹی پر جلد ملکی ادارے سیریس ایکشن لیں گے: وفاقی وزیرعلی زیدیکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ بہت جلد ملکی ادارے عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ پر سیریس ایکشن لیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ جے آئی ٹی پر ملکی ادارے جلد سیریس ایکشن لیں گے:وفاقی وزیرعلی زیدیعزیر بلوچ جے آئی ٹی پر ملکی ادارے جلد سیریس ایکشن لیں گے:وفاقی وزیرعلی زیدی Islamabad AliHZaidiPTI National Institutions Take Stern Action UzairBaloch JIT Report MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ نے آصف زرداری کیلئے 14 شوگر ملوں پر قبضے کئے: مراد سعیدعزیر بلوچ نے آصف زرداری کیلئے 14 شوگر ملوں پر قبضے کئے: مراد سعید Islamabad MuradSaeedPTI UzairBaloch Illegally Occupied Sugar Mills AAliZardari Order PTIofficial MediaCellPPP NAofPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قتل اور اغوا ، عزیر بلوچ پر مزید 8 مقدمات میں فرد جرم عائد ہونے کا امکانکراچی : لیاری آپریشن کے دوران پولیس افسران پر حملہ ، قتل اور اغوا کے 8 مقدمات میں گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »