ایرانی سفیر کا عزیز بلوچ کے معاملے پر بیان جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی سفیر کا عزیز بلوچ کے معاملے پر بیان جاری SamaaTV

Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

گرفتار مجرم عزیز بلوچ سے متعلق وضاحتی بیان میں پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کا کہنا ہے کہ یران نے ہمیشہ علاقائی سلامتی کے تحفظ اور بدامنی و عدم استحکام پیدا کرنے والے عوامل اور دہشتگرد گروہوں کی بیخ کنی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے اور اسے غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کی مذمت کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوریامریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری Japan F35Jets USA Approval F35 Purchase JPN_PMO JapanGov MofaJapan_en realDonaldTrump usairforce realDonaldTrump SecPompeo StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی سزا ختم کرانے کیلئےجج کی ویڈیو کیس کی اضافی گراؤنڈمیاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں میں ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی اضافی گراونڈ بھی شامل کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف Read News ArmyChief OfficialDGISPR PakArmy PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »