عزیر بلوچ پی ٹی آئی کا حصہ تھا اور عمران خان کو علم تھاکہ جلسوں میں۔۔۔ حبیب جان نے حکومتی جماعت کا بھی بھانڈا پھوڑ دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'عزیر بلوچ پی ٹی آئی کا حصہ تھا اور عمران خان کو علم تھاکہ جلسوں میں۔۔۔' حبیب جان نے حکومتی جماعت کا بھی بھانڈا پھوڑ دیا

بھی کیا کہ لندن میں نعیم الحق سے بھی ملاقات ہوئی جبکہ فیصل واوڈا ٹیلی فون پر بات کرتے رہے، اس کے علاوہ موجودہ گورنر سندھ سے بھی رابطہ رہا، مگر اب وہ یہ باتیں تسلیم نہیں کرتے۔

دنیا نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے حبیب جان بلوچ کا کہنا تھا کہ کمیشن میں جب بلایا گیا تو ساری تفصیلات دونگا۔ عزیر بلوچ تحریک انصاف کا حصہ تھا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے لوگ جلسے اور دھرنوں کے عادی نہیں تھے۔ عمران خان کے جلسے میں عزیر بلوچ کے لوگ لیاری اور ملیر سے لوگ جاتے تھے۔ عمران خان کو ہر چیز کا علم تھا کہ جلسوں میں کون لوگ آتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ اس بارے میں فیصل واوڈا اور گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پوچھ لیا جائے۔ فیصل واوڈا لیاری کے لوگوں کو بریانی کے ڈبے بھی دیتے تھے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘بے گناہ ہوں، میں نے کوئی قتل نہیں کیا’ عزیر بلوچ اعترافی بیان سے مکر گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ نے قتل کی ورداتوں سے انکار کر دیاعزیر بلوچ نے قتل کی ورداتوں سے انکار کر دیا AzizBaloch Karachi BaldiaFireCase Gangster Court pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP BBhuttoZardari AliHZaidiPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میں نے کوئی قتل نہیں کیا، بے گناہ ہوں، عزیر بلوچ کے اہم انکشافاتکراچی : لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے کمرہ عدالت میں انکشاف کیا کہ میں نے کوئی قتل نہیں کیا،بے گناہ ہوں، میرا کوئی 164کا اقبالی بیان نہیں ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد پپو قتل کیس؛ عزیر بلوچ اپنے اعترافی بیان سے مکر گیاکراچی(ویب ڈیسک) لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت کے دوران اپنے اقبالی بیان سے مکر گیا۔کراچی کی انسداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاں میں نے یونس بنیری کا نمبر مانگا تھا۔۔ٹک ٹاکر ماہا عامر نے اعتراف کرلیا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ کی مدد کے بغیر عمران خان کراچی آنا ناممکن تھا پی ٹی آئی چیئرمین نے کس سے ٹیلی فون کرکے معاملات طے کیے ؟ عزیر بلوچ کے ساتھ حبیب جان نے بھانڈا پھوڑ دیا بڑا دعویٰ کردیاعزیر بلوچ کی مدد کے بغیر عمران خان کراچی آنا ناممکن تھا، پی ٹی آئی چیئرمین نے کس سے ٹیلی فون کرکے معاملات طے کیے ؟ عزیر بلوچ کے ساتھ حبیب جان نے بھانڈا پھوڑ دیا، بڑا دعویٰ کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »