عرب فلم ووئے ووئے ووئے پاکستانی سینیما گھروں میں ریلیز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عرب فلم 'ووئے ووئے ووئے' پاکستانی سینیما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔فلم بہتر مستقبل کی خاطر بیرون ملک جانے خواہشمند نوجوان کے گرد گھومتی ہے . لاہور میں عربی زبان میں بنی مصری فلم 'ووئے ووئے ووئے' کے ڈائریکٹر عمر بلال، پروڈیوسر محمد حیفظی نے بذریعہ زوم جبکہ ڈسٹریبیوٹرز نے مقامی سینیما میں میڈیا سے گفتگو کی۔۔۔ فلم کے بین الاقوامی ڈسٹریبیوٹر وکس سینیما کے ایم ڈی ٹونی ال مسیح کہتے ہیں کہ ووئے ووئےووئے فلم نے ریلیز کے ساتھ ہی بین الاقوامی مارکٹ میں بھرپور پزیرائی حاصل کی ہے۔۔خوشی ہے فلم کو آسکر ایوارڈ

عرب فلم"ووئے ووئے ووئے" پاکستانی سینیما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔فلم بہتر مستقبل کی خاطر بیرون ملک جانے خواہشمند نوجوان کے گرد گھومتی ہے .

لاہور میں عربی زبان میں بنی مصری فلم"ووئے ووئے ووئے" کے ڈائریکٹر عمر بلال، پروڈیوسر محمد حیفظی نے بذریعہ زوم جبکہ ڈسٹریبیوٹرز نے مقامی سینیما میں میڈیا سے گفتگو کی۔۔۔ فلم کے بین الاقوامی ڈسٹریبیوٹر وکس سینیما کے ایم ڈی ٹونی ال مسیح کہتے ہیں کہ ووئے ووئےووئے فلم نے ریلیز کے ساتھ ہی بین الاقوامی مارکٹ میں بھرپور پزیرائی حاصل کی ہے۔۔خوشی ہے فلم کو آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔کوشش ہوگی وکس سینیما جلد فلم پروڈکشن کی طرف بھی آئے۔ خواہش ہے پاکستانی تعلیمی اداروں میں جاکر نوجوان فلم...

پروڈیوسر محمد حیفظی کہتے ہیں فلم کی خاص بات اس کی کہانی ہے۔ فلم کے ذریعے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش کو دیکھایا گیا ہے۔ فلم میں ایکشن، رومینس اور کامیڈی سب شامل ہیں۔ عریبک فلم ووئے ووئے ووئے کے پاکستان میں ڈسٹریبیوٹر حماد چودھری کہتے ہیں کہ ایچ کے سی پاکستان میں فلموں کا سب سے بڑا ڈسٹریبیوٹر ہے۔۔عربی زبان میں فلم کو پاکستان میں لانے کا مقصد ایسے کہانی کو لوگوں تک پہنچانا ہے جو حقیقت سے جڑی ہے۔۔مستقبل میں بھی عربی زبان میں مزید فلموں کو پاکستانی سینیما گھروں میں لایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکشے کمار کی فلم ”مشن رانی گنج“ کو باکس آفس پر ناکامی کا سامنافلم سینما گھروں میں ریلیز کے چوتھے دن صرف 1.25کروڑ روپے کمانے میں کامیاب ہوسکی، جس کے بعد فلم کی کل کمائی 13.85 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار کی فلم ”مشن رانی گنج“ کو باکس آفس پر ناکامی کا سامنافلم سینما گھروں میں ریلیز کے چوتھے دن صرف 1.25کروڑ روپے کمانے میں کامیاب ہوسکی، جس کے بعد فلم کی کل کمائی 13.85 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ریلیز ہوتے ہی اسپتال میں داخلٹائم سب کا آتا ہے سب کا جاتا ہے میرا ٹائم تھوڑے دن بعد پھر آئے گا، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ٹائیگر3‘ میں کترینہ کیف کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیابالی وڈ فلم ’ٹائیگر3‘ میں کترینہ کیف کے کردار کی جھلک سامنے آگئی، فلم کے نئے پوسٹر میں کترینہ کے انداز نے مداحوں کی بیتابی اور بڑھا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہناز گل کی اپنی نئی فلم کی ریلیز کے کچھ دن بعد ہی طبیعت ناساز، ہسپتال میں ...ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل اپنی نئی فلم کی ریلیز کے کچھ دن بعد ہی ہسپتال میں داخل ہوگئیں،شہناز گل کے مداح اداکارہ کے لیے جلد صحتیابی کی دعائیں کررہے ہیں۔ شہناز گل کی نئی فلم 'تھینک یو فار کمنگ' 6 اکتوبر کو ریلیز کی گئی ہے جس میں ان سمیت اداکارہ بھومی پاڈنیکر، انیل کپور، سوشل میڈیا انفلوئنسرز کوشا کپیلا اور شبانی بیدی مختلف کرداروں میں دکھائی دیں گی۔سوشل میڈیا پر شہناز کی انسٹاگرام پر لائیو کی جانے والی ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہدف کے تعاقب میں عمدہ بیٹنگ، بھارتی صحافی رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےپاکستانی کی جانب سے ورلڈکپ میں تاریخ کاکردگی دکھانے کے بعد مشہور بھارتی صحافی بھی پاکستانی ٹیم اور بالخصوص رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »