اکشے کمار کی فلم ”مشن رانی گنج“ کو باکس آفس پر ناکامی کا سامنا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

فلم سینما گھروں میں ریلیز کے چوتھے دن صرف 1.25کروڑ روپے کمانے میں کامیاب ہوسکی، جس کے بعد فلم کی کل کمائی 13.85 ہوگئی ہے۔

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز سست آغاز کے بعد ہفتے کے آخر میں اس کی رفتار بڑھنے کی توقع تھی، مگر اس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، فلم ہفتے کے پہلے روز(پیر) کو بھی شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔

اکشے کمار، جو کبھی اپنی بیک ٹو بیک باکس آفس ہٹ فلموں کے لیے مشہور تھے، مگر اس دوران شائقین کو اپنی فلمیں دیکھنے کے لیے سینما گھروں تک لانے میں مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ اگرچہ اس سے قبل ان کی آنے والی فلم ”omg 2 2023“ کو شائقین نے کافی پسند کیا تھا، مگر اکشے کمار کی ہٹ فلموں سے اگر اس کا موازنہ کیا جائے تو اس کو بھی خاص پذیرائی نہ مل سکی تھی۔

مشن رانی گنج،ایک سچے واقعے پر فلم ہے، جو مغربی بنگال کی کوئلہ کان میں پیش آیا، جہاں 65 کان کے مزدوروں کو جسونت سنگھ گل نے سیلاب زدہ کان سے محفوظ کیا۔ فلم میں پرینیتی چوپڑا، کمود مشرا اور روی کشن سمیت دیگر اداکار مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکشے کمار کی فلم ”مشن رانی گنج“ کو باکس آفس پر ناکامی کا سامنافلم سینما گھروں میں ریلیز کے چوتھے دن صرف 1.25کروڑ روپے کمانے میں کامیاب ہوسکی، جس کے بعد فلم کی کل کمائی 13.85 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کا حملہ : امریکا کو اقوام متحدہ میں ناکامی کا سامنااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے خلاف کارروائی پر حماس کی مذمت کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا ہے، بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کا حملہ : امریکا کو اقوام متحدہ میں ناکامی کا سامنااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے خلاف کارروائی پر حماس کی مذمت کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا ہے، بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپنی منی کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاپرڈیوسر اور اداکار شہریار منور نے اپنی فلم ہومن جہان کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ان کی شادی پر دل کو چھو لینے والا پیغام تحریر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاپرڈیوسر اور اداکار شہریار منور نے اپنی فلم ہومن جہان کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ان کی شادی پر دل کو چھو لینے والا پیغام تحریر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاپرڈیوسر اور اداکار شہریار منور نے اپنی فلم ہومن جہان کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ان کی شادی پر دل کو چھو لینے والا پیغام تحریر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »