عراق اور شام میں کرد شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ترکی کے حملے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عراق اور شام میں کرد شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ترکی کے حملے

وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں، جنھیں ’آپریشن کلا-سورڈ‘ کا نام دیا گیا ہے، کردوں کے ان ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جو ترکی پر حملوں کے لیے استعمال کیے جا رہے تھے۔

ترکی کے وزیر دفاع ہولوسی آکار کا کہنا ہے کہ ’دہشت گردوں کی پناہ گاہیں، بنکر، غار، سرنگیں اور گودام کامیابی سے تباہ کر دیے گئے ہیں۔‘ بعد ازاں ترک وزارت دفاع نے کہا کہ شمالی شام اور شمالی عراق میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر کیے گئے حملوں میں 89 اہداف تباہ ہوئے۔ برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق صرف شمالی شام میں کم سے کم 31 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔یہ حملے استنبول کی مصروف ترین سڑکوں میں سے ایک پر ہونے والے بم دھماکے کے ایک ہفتے بعد کیے گئے ہیں جس میں چھ افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

تاہم، پی کے کے نے کہا کہ وہ "شہریوں کو براہ راست نشانہ نہیں بناتا‘، اور ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

mashallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک فورسز کا کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، شامی فوجیوں سمیت 31 افراد ہلاکانقرہ سے ترکیہ کی وزارت دفاع کے مطابق کے مطابق شام اور عراق کے شمالی علاقوں میں کردوں کے 89 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینکوں کے ڈیپازٹس اورسرمایہ کاری میں اضافہبینکوں کے ڈیپازٹس، مختصر مدت کے قرضوں اور سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ستمبرکے مقابلہ میں اکتوبر میں ماہانہ Hein waqei ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

51ویں یوم وطنی پر امارات میں 3دن کی تعطیلات کا اعلانیکم سے3دسمبرتک سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر کے تمام ملازمین کو تنخواہ سمیت چھٹی دی جائے گی  متحدہ عرب امارات میں 51 ویں یوم وطنی اور یوم شہید کے موقع پر پورے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وسط مدتی انتخابات اور عالمی منظر نامہ - ایکسپریس اردوامریکی انتخابات بھی دکھانے کے اور ہوتے ہیں اور حقیقت میں کْچھ اور ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جدہ ایئرپورٹ پر ہزاروں عمرہ زائرین وطن واپسی کے منتظرجدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستانی اور دیگر ممالک کے عمرہ زائرین کا غیر معمولی رش ہوگیا جس کی وجہ سے پروازون کے شیڈول میں تبدیلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک شخص کی 9 بچوں کے ساتھ سائیکل چلانے کی ویڈیو وائرلاس ویڈیو کو مزید دلچسپ تین اور بچوں نے بنایا ہے جو سائیکل چلانے والے کے کندھے پر سوار ہیں اور ایک بچہ سائیکل کے اگلے ٹائر پر بیٹھا ہوا ہے۔ تیس لاکھ کی آبادی والے قطر نے ساکر ورلڈکپ آرگنائز کرکے ثابت کردیا کہ مظبوط معیشت سے سب کچھ ممکن ہے ہاہاہاہا حاجی صاحب بالکل پی ڈی ایم ہی اس طرح ملک چلاتاہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »