عدم اعتماد کا کچھ پتہ نہیں، فضل الرحمن، شہباز کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی: فواد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو خود ایک دوسرے پر اعتماد نہیں رہا، 48 گھنٹے گذرنے کے بعد 72 واں گھنٹہ شروع ہونے والا ہے لیکن اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا کچھ ا

تا پتہ نہیں، فضل الرحمان اور شہباز شریف کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا اترا چہرہ دیکھ کر شاکر شجاع آبادی کا یہ شعر ان پر فٹ آتا ہے کہ ”تو شاکر آپ سیانڑاں ایں ساڈا چہرا ویکھ حالات نہ پچھ”۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جنگ کا حامی نہیں، مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ پہلی مرتبہ پاکستان کی خارجہ پالیسی سو فیصد پاکستان کے اندر بن رہی ہے، طویل عرصے بعد ایسی حکومت اقتدار میں ہے جس کے پیچھے فوج، پورا ملک اور عام آدمی کھڑا ہے، ہماری پالیسیوں میں وزیراعظم کا ملک کیلئے احساس نظر آتا ہے، اپوزیشن خاص طور پر جن کا مے فیئر میں گھر ہے وہ بے ہوش گئے ہیں کہ وزیراعظم روس کیوں چلے گئے، یورپ اور امریکا کے ساتھ ہمارے تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، ہم چاہتے ہیں غریب ملکوں کا جو پیسہ بیرون ممالک منتقل...

ایک اور سوال پر وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی چار ڈویژنوں کی پارٹیاں بن کر رہ گئی ہیں اور ان کا مقصد صرف اپنے لوٹی ہوئی دولت کو بچانا ہے۔ بلاول سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ان کا وزیراعظم کا امیدوار کون ہے، ابھی تو ایسا لگ رہا ہے کہ آٹھ گھنٹے شہباز شریف، آٹھ گھنٹے مولانا فضل الرحمان اور آٹھ گھنٹے زرداری وزیراعظم ہوں گے، مریم اور بلاول چونکہ چھوٹے ہیں یہ چار چار گھنٹے کے وزیراعظم ہوں گے۔ پیپلز پارٹی حکومت کی تبدیلی کی بجائے زرداری فیملی سے پارٹی واپس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک کے بارےمیں بات کرو چار سال بھونکنے میں گزار دیے ہیں۔۔۔۔پہلوان جی

Fazlo ka kandha istmal ho ho k bara ghis gaya hai shayad last chance hai

Sahi kaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد: اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، پرویز الہیٰ - ایکسپریس اردوتحریک عدم اعتماد کی ہانڈی سے ابھی دھواں اٹھ رہا ہے ابال آنے کے بعد ہم کچھ بتائیں گے، رہنما ق لیگ سئور ڈالو گے تو سئور ہی نکلے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر پرویز الٰہی کا دلچسپ تبصرہتحریک عدم اعتماد پر پرویز الٰہی کا دلچسپ تبصرہ ARYNewsUrdu ✌️ Ch...sab aap ne dheyan na kia to hath ap k bhi jal skty hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کے اہم کھلاڑی نے واپسی کا اعلان کردیاوزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اہم کھلاڑی جہانگیر ترین نے واپسی کی تاریخ دے دی۔ Allah pak es ko sehat kamla atta farmay
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا ٹرننگ پوائنٹ ۔۔۔07:14 PM, 4 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ملتان:وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا مشن اپوزیشن کیلئے جیسے مشن امپوسیبل جیسا بنتا جا رہا ہے ،کبھی کھسرے پہلے آپنی ماں کو ٹھوکنے والے قاتلزرداری کو تو سزا دلوا پھر عدم اعتماد کی تحریک چلانا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کا رابطہ، عدم اعتماد اور نمبر گیم پر اطمینان کااظہاراسلام آباد :پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نےعدم اعتماد اور نمبر گیم پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ ARY supports corrupt mafia 3 میں سے 2 شیطان Come back.... NawazSharifMNS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کر کے دیکھ لے: وزیراعظم عمران خانبس کردے یار اپنے اصل سفر کی تیاری کرلے اللہ سے توبہ استغفار کریں اور اپنی قوم کی آواز پر استعفا دیجائیں تاکے آپ میں اور سابقہ حکمرانوں میں فرق لگے Mr Prime Minster now you should Concentrate in Karachi issues as well. Now we are tired to hear from you same Golden Words. You really Despoint Karachi Voters. ہمارے وزیراعظم صاحب ، پرویز الہٰی کے بعد اج پھر مونس الٰہی کے پاوں پکڑ کر اقتدار کی بھیک مانگیں گے۔ خبردار اگر کسی نے 'پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو پرویز الٰہی' والی بات دوہرائی 😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »