5ہزار غیر ملکی یوکرینیوں کے ہاتھوں یرغمال، پاکستانی بھی شامل،روس کا دعویٰ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو: روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرینی قوم پرستوں نے پانچ ہزار غیر ملکیوں کو یرغمال بنا لیا ہے، ان میں 16 پاکستانی طالبعلم بھی شامل ہیں۔ روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا

ہے کہ یوکرین کے قوم پرستوں ہزاروں غیر ملکیوں کو یرغمال بنا لیا ہے، سومی میں 16 پاکستانی طالبعلم، 576 بھارتی شہری موجود ہیں، چین کے 121، تنزانیہ 159، گھانا کے 100، مصر کے 60شہری موجود ہیں۔ خارکیف میں بھارت کے 1ہزار 500، مصر کے 200 طالب علم موجود ہیں۔

روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی قوم پرستوں نے سومی اور خارکیف میں انسانی راہداری کے قیام کی پیشکش مستردکردی ہے۔ دوسری طرف روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بھی یوکرینی فوج پر شہریوں کو انسانی ڈھال بنانے کا الزام لگادیا۔ ماسکو میں پریس کانفرنس کے دوران سرگئی لاوروف نے کہا کہ روسی فوج یوکرین میں صرف فوجی تنصیبات اور اہداف کو نشانہ بنارہی ہے۔ روس کی وزارتِ ہنگامی امور یوکرین میں پھنسے غیرملکی طلبا کی مدد کر رہی ہے، یوکرین سے غیرملکی طلبا کو نکالنے کے لیے 150 بسیں فراہم کیں۔ یوکرین غیرملکی طلبا کو انسانی ڈھال بنانے کے لیے یرغمال بنارہا ہے، یوکرینی فوج ماریوپل شہر کے رہائشیوں کو انخلا نہیں کرنے دے رہی۔ یوکرینی فوج شہریوں کو انسانی ڈھال بنارہی ہے، یوکرین کریمیا کو روسی علاقہ تسلیم...

سرگئی لاوروف نے مزید کہا کہ یوکرینی حکام مذاکرات کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں، یوکرینی ٹیم مذاکرات کے تیسرے دور کی تاریخ بتانے سے گریز کر رہی ہے۔ یوکرینی صدر کے اشتعال انگیز بیانات مذاکرات کے مستقبل کے لیے حوصلہ افزا نہیں، کیف حکومت حالات کشیدہ کر کے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈال رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی انشاءاللہ صحیح سلامت پاکستان پہنچیں گے انشاءاللہ۔

This war is right, Russia's attacks are right, just as Israel attacks Palestine.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچھ غیر ملکی رہنما روس کیخلاف جنگ کی تیاری کر رہے ہیں، سرگئی لاروف
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں غیر ملکی ملازمین کیلیے بچت اسکیم شروع کرنےکی منظوریدبئی میں غیر ملکی ملازمین کیلیے بچت اسکیم شروع کرنےکی منظوری ARYNewsUrdu Dubai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن کا انتقال، پاکستانی و غیر ملکی کرکٹرز افسردہLegand player RIP
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمہ کو ہراساں کرنیوالے غیر ملکی کو سزا کا حکمسعودی عرب کے شہرمکہ مکرمہ میں خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر غیر ملکی باشندے کو 8 ماہ قید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کی قومی ائیرلائن کا 8 مارچ سےتمام غیر ملکی پروازیں معطل کرنےکا اعلانائیروفلوٹ ائیرلائن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ 8 مارچ سے تمام غیر ملکی پروازیں معطل رہیں گی تاہم بیلاروس کے لیے پروازیں جاری رہیں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین تعلیم کے حصول کے لیے غیر ملکی طلبا کی توجہ کا مرکز کیوں؟ - BBC News اردوروس اور یوکرین کے جنگ کے درمیان مشرقی یوکرین میں پھنسے انڈین طلبا کے لیے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔ اے ٹی ایم کیش نہیں نکل رہا اور مقامی گروسری سٹوروں پر بھی انھیں نسل پرستانہ رویے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وہاں تعلیمی اخراجات کم ہئں اور اہم بات یہ کہ یوکرین کے یورپی یونین میں شمولیت کے بہت چانس تھے ۔ ایم بی بی ایس ڈگری ہی ایسی ہے اگر دوزخ میں بھی کوئی پیسے لے کر کروا رہا ہو گا تو لوگ وہاں بھی جائیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »