عدلیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 9مئی کے مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے؟ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش کی گئی، عدلیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 9مئی کے مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9مئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، 9مئی کو ملکی دفاع کمزور کرنے کی کوشش کی گئی،...

چارسدہ، اپنی کمسن بیٹی کو ناجائز قرار دے کر قتل کرنیوالے ملزم ...

عطاتارڑ نے کہا کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاسی معاملات جیسے بھی ہوں کسی بھی سیاسی جماعت نے ملک پر آنچ نہیں آنے دی، ایک سیاسی ٹولہ اپنے مفادات کی خاطر ملک پر حملہ آور ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں شمار ہوتی ہے، ملک میں انتشار پھیلانے والوں نے ملکی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا۔وزیر اطلاعات کہنا تھا کہ پاکستان کے دشمن بھی پاک فوج کی بہادری کے معترف ہیں، 9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف ناقابل تردید ثبوت موجود...

عطاتارڑ نے کہا کہ 9مئی کا مقصد ملکی مفادات کو نقصان پہنچانا تھا، سیاسی مقاصد کی خاطر ملک میں فتنہ فساد پھیلایاگیا۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ عدلیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 9مئی کے مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے؟ پاکستان کی سالمیت پر ہماری جان بھی قربان ہو، امریکہ میں کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث تمام افراد کو سزائیں دی گئیں۔انہوں نے کہا کہ کل 9 مئی کے دلخراش واقعے کو ایک سال مکمل ہوجائےگا، اس ملک کی سالمیت سے ہمارا سب کچھ جڑا ہے، اقتدار سنبھالنے کے بعد دوست ممالک سے تعلقات بحال کیے، انشااللہ اب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیلہم خوفزدہ کیوں ہیں، سچ کیوں نہیں بولتے، ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے: جسٹس اطہر من اللہ کے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس میں ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدلیہ کی تاریخ سے خوش نہیں، دنیا میں ہماری عدلیہ سے متعلق ڈیٹا قابل تشویش ہے: ...سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی تاریخ سے زیادہ خوش نہیں ہوں، دنیا میں ہماری عدلیہ سے متعلق ڈیٹا قابل تشویش ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا عدلیہ کی تاریخ سے زیادہ خوش نہیں ہوں، دنیا میں ہماری عدلیہ کے بارے میں ڈیٹا قابل تشویش ہے، کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے عدلیہ پر تنقید ہوتی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز کے خط پر از خود نوٹس کی پہلی سماعت کا حکمنامہ جاری، جسٹس اطہر کا بہت سے نکات سے عدم اتفاقجسٹس اطہر من اللّٰہ نے حکمنامے کے 12 پیراگراف سے عدم اتفاق کیا اور کہا کہ پیراگراف ایک سے 12 تک سے اتفاق کیلئے خود کو قائل نہیں کر سکا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی طلبہ کا بڑا کارنامہ، ہائبرڈ گندم تیار کر لیپاکستان کے ہونہار بچے کسی طور دنیا کے ذہین بچوں سے کم نہیں ملتان یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے ہائبرڈ گندم تیار کر کے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پجاریوں نے نوجوان کو قتل کرکے لاش مندر میں دفنادیدھوری پولیس اسٹیشن کے انچارج کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مقتول کے اہل خانہ نے شکایت کی تھی کہ سدیپ کمار دو تاریخ سے گھر نہیں آیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »