پجاریوں نے نوجوان کو قتل کرکے لاش مندر میں دفنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھوری پولیس اسٹیشن کے انچارج کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مقتول کے اہل خانہ نے شکایت کی تھی کہ سدیپ کمار دو تاریخ سے گھر نہیں آیا تھا۔

انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرلبھارتی پنجاب کے ضلع سنگرور میں مندر کے پجاریوں نے ایک نوجوان کو قتل کر کے اس کی لاش کو ہوان کنڈ کے نیچے دفن کر دیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سدیپ چھوٹے بچوں کو پنڈتائی پڑھاتا تھا۔ 33 سالہ سدیپ کمار ولد گریندر کمار دُھری کا رہنے والا تھا۔گھر والوں نے مندر جا کر پوچھا تو مندر کے پجاری پرمانند نے بتایا کہ وہ دو دن سے مندر نہیں پہنچے، لیکن جب پولیس نے پرمانند سے پوچھ گچھ کی تو انہیں اس پر شک ہوا اور اسے تھانے لے گئے۔

تحقیقات کے دوران پجاری نے پوری کہانی سنائی اور اعتراف کیا کہ اس نے اسے قتل کر کے ہوان کنڈ کے نیچے دفن کر دیا ہے۔ مندر میں دفنائی گئی لاش کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوایا گیا، جبکہ مندر کے پجاری پرمانند اور چیف پجاری اشوک شاستری کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔مچھلی کے شکار کے دوران 3 کم عمر لڑکے تالاب میں ڈوب گئےنامعلوم شخص نے وائٹ ہاؤس کے دروازے سے گاڑی ٹکرا دی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سگریٹ کیلئے ماچس دینے سے انکار پر نوجوان قتلسگریٹ جلانے کے لیے ماچس دینے سے انکار پر دو نوعمر لڑکوں نے ایک نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قاتل، قتل کرنے کے بعد آدم خور بن گیا، حقیقی دہشتناک وارداتقاتل نے ایک شخص کو قتل ہی نہیں کیا بلکہ قتل کے بعد آدم خور کی طرح مقتول کی لاش کو کھا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کی وائرل ویڈیو پر ایوینوشکی میں 9 افراد کو قتل کرنے کامعاملہ، بس میں سوار عینی شاہد نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سگریٹ کیلئے ماچس دینے سے انکار پر نوجوان قتلنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سگریٹ جلانے کے لئے ماچس دینے سے انکار پر دو نوعمر لڑکوں نے ایک نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے دو کم عمر لڑکوں کو ایک نوجوان کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، پولیس نے بتایا کہ لڑکوں نے اس شخص کو اس لئے قتل کیا کہ مقتول نے نوجوانوں کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمیامریکی پولیس نے یونیورسٹی کے 550 طلبا کو گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »