مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

Islamabad High Cout خبریں

Supreme Court

ہم خوفزدہ کیوں ہیں، سچ کیوں نہیں بولتے، ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے: جسٹس اطہر من اللہ کے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس میں ریمارکس

/ اسکرین گریب

دوران سماعت اٹارنی جنرل نے کہا کہ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ ابھی نہیں ملا، حکومت کا جواب داخل کرنے کے لیےحکمنامہ وزیراعظم کو دکھانا ضروری ہے، اس پر چیف جسٹس نے عملے سے سوال کیا کہ کیا حکم نامے پر دستخط ہو گئے اگر نہیں تو کیوں نہیں ہوئے؟ عدالت نے کھلی عدالت میں حکم نامہ لکھوایا تھا، اٹارنی جنرل نے کہا آج حکم نامہ مل جائے تو حکومت کل تک اپنا جواب داخل کردے گی۔

دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے عدلیہ میں انٹیلی جنس اداروں کی مداخلت پر وفاقی حکومت کے جواب دینے کا آرڈر کا حصہ پڑھا۔

Supreme Court

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹسجو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حنا خواجہ بیات کے ساتھ دھوکا ہوگیا؟اداکارہ نے کہا کہ پہلے برانڈ کی کوالٹی کچھ اور ہوتی تھی وہ خالص چمڑے کا ہوتا تھا جو کہ خراب نہیں ہوتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجپیٹ میں درد ہونا ایک عام سی بات ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دیر کیلئے ہوتا ہے لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہونے لگے تو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آبادکی تعیناتی سے متعلق حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلبویسے تو اسلام آباد کا کوئی پرسان حال نہیں ہے،کوئی آئی جی تو لگا دیں، جوپہلے آئی جی تھے نئے افسرکے آنے تک اسے رہنے دیتے: جسٹس عامر فاروق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، قاضی فائز عیسیٰعدالتی معاملات میں مداخلت قبول نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کا معاملہ پہلے کا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا حامد خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہحکومت شیرافضل مروت کو رکھنے یا لینےکوتیار نہیں تھی، حامدخان کو وکلاسیاست کا تجربہ ہے لیکن شیرافضل مروت کو سائیڈلائن نہیں کیا: لطیف کھوسہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »