عدالت پوچھتی رہی کہاں لکھا ہے کہ فیصلہ جماعت کا سربراہ کرے گا؟ اسد عمر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے انہیں بہت وقت دیا لیکن ان کے پاس جواب کچھ نہیں تھا، انہیں کل عدالت نے آخری موقع دیا ہے، امید ہے کہ کل حتمی فیصلہ ہوجائے گا، رہنما تحریک انصاف

اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ دوسری طرف کے وکیل صرف فُل کورٹ کی استدعا کر رہے تھے، کیس کے میرٹ کے اوپر بات نہیں کر رہے تھے۔

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میرٹ پر کل صبح 11:30 بجے سنیں گے، فل کورٹ نہ بنانے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کریں گے، سپریم کورٹ اسد عمر نے کہا کہ عدالت پوچھتی رہی کہاں لکھا ہے کہ فیصلہ جماعت کا سربراہ کرے گا؟ عدالت نے انہیں بہت وقت دیا لیکن ان کے پاس جواب کچھ نہیں تھا، انہیں کل عدالت نے آخری موقع دیا ہے۔ علاوہ ازیں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ آج کےفیصلے کے مطابق سپریم کورٹ نے بدمعاشوں کی بدمعاشی، دھمکیوں کو مسترد کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ap log ho he jhoty

Tu phir sarbar kyee letter lika ka 25 member ko di seat kar do

عدالت کو یہ بھی پوچھنا چاہئیے کہ بتاو کہاں لکھا ھے کہ پارٹی کا سربراہ فیصلہ نہیں کرسکتا.

عمران آپکی جماعت کا سربراہ ھے تو اس نے فیصلہ کیا تھا تو اب جماعت کے سربراہ کا فیصلہ کیوں نہیں مانا جا رہا آپ بےایمانوں نے ہر وہ صورت نکالنی ھے جس سے عمران کی فیور ہو لعنت تم سب پہ سمیت ان ججز کے جتنی دولت لی اتنی لعنتیں بھی سمیٹیں

Just shut up

PTI is toxic party for our country

جہاں آپ نے لکھوایا تھا

فیر توں اپنی کڑی چدانے واسطے ایم پی ایز نو لیٹر لکھیا سی

وزیر اعظم شہباز شریف کو چاہئے کہ: ۱) پٹرول، بجلی، گیس کی قیمتیں ابھی اسی وقت کم کردے (جیسے عمران خان نے کی تھیں) ۲) کل پنجاب میں گورنر راج لگا دے (جیسے فواد چودھری کے چچا گورنر الطاف حسین نے کورٹ فیصلے کے بعد کیا تھا) ۳) اور استعفی دے کر قومی اسمبلی کو نیا وزیر اعظم چُننے دے

جیسے کر کٹ کا چئیرمین صرف پالیسی بناتا ہے لیکن گراؤنڈ میں کپتان کی مانی جاتی ہے ۔چئیر مین کی نہیں۔ یہ بات چوہدری شجاعت کو بھی بتا دیں۔🤔SdqJaan HamidMirPAK asmashirazi adeelraja

کھاں لکھا ھے پارلیمان کرے گا خود پارٹی سربراہ لکھتے ھو

جا یار

تو پھر نیازی کے غلام کیوں ہو ؟

عمرانڈو_جج_نامنظور فسادفی_العرض_PTI لاڈلا_آج_بھی_لاڈلا اندھے آنکھے کھول کر یہ پڑھ👇🏿🖐🏿

جاہل ترین انسان

جب پچیس کو نااہل کیا گیا وہ تیری بہن کے چہرے پرلکھا ہوا تھا

Geo a fake channel

عدالت پوچھتی رہی کہاں لکھا ہے کوکین لینا حرام ہے پہلے سزا دی تو شراب پینے پر دی گئی تھی، نیازی کورٹ پاکستان کی عدلیہ ایسے ہی تو دنیا میں ریکارڈ نہیں بنا رہی

عوام پوچھتی ہے باقی 13/14 ججز کس کام میں لگے ہیں چیف جسٹس صاحب اب کمائ چھوڑ دیں ملک کا مسلۂ ہیں آپ کی ساکھ ختم ہو چکی ہے کوئ غلیظ فیصلے دے کے مزید غلاظت نہ سمیٹیں۔۔

جنرل صاحب سے ہی پوچھ لیتے اپنے بابا جان سے

نیازی کورٹ۔

سپریم کورٹ کے فل بینچ سے سماعت کا مطالبہ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ عدلیہ کے حوالے سے کسی قسم کا تنازعہ پیدا نہ ہو اور سب فریقین کے لئے یہ فیصلہ حتمی ہو گا۔ تاہم حیرت ہے کہ سپریم کورٹ کے 3 جج صاحبان نے یہ مناسب نہیں سمجھا کہ ان کے دیگر جج ساتھی اس مقدمہ کی سماعت میں شریک ہو سکیں۔

What about this symbol... denot....behuman other wise take rest with cattles.

عدالت نے یہ سوال آج 19مرتبہ پوچھا ہے

چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے !! سارے ائیرپورٹس پر کڑی نظر رکھیں کہ کوئی بھاگ نہ جاۓ!! دوبارہ سناوں؟؟.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کے انتخاب کا معاملہ فوری عدالت لے جانا باعث تشویش ہے، مولانا فضل الرحمانسربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ جے یو آئی کو عدلیہ کی آزادی کے لیے جدوجہد اپنے اکابر سے ملی ہے، ماضی میں جو فیصلے لیے گئے کہیں بھی سوال نہیں اٹھایا گیا۔ Munaafqat lafz baad m ijaad hua tha pehly ye khabees paida hua tha jb pti nay rolling de thi ye usay adaalt m lay gy tha tb ye bhrwa kehta tha sb qanon k nechy hen jo fesla aya mnzor ho ga knjar kisay thaan daa Abb yaad ayaa ? Jab tumhare bv beti k yaro k haq Mai faisali aty hy us time konsi log hoty hy Waha bc kutty
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب فوری طور پر عدالت میں جانا باعث تشویش ہے: فضل الرحمانپنجاب اسمبلی میں سپریم کورٹ کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے بینچ میں سلیم صافی، حامد میر اور غریدہ فاروقی کو بھی شامل کی جائے۔ پی ڈی ایم کی خواہش۔ BlackmailerLeague حمزہ شہباز کی جعلی حکومت بچانے کیلئے جاوید لطیف GHQ کے سامنے دھرنا دینے اور خون خرابے کی جو دھمکیاں لگا رہے ہیں، ہمیں انتظار رہے گا کہ اگر یہ واقعی اپنے والد صاحب کے قابل سپوت ہیں تو یہ دھرنا دے کر دکھائیں۔ بوٹ_کھٹےہیں Oye Teri nasal pay thu
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’بیچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، دباؤ میں فیصلہ نہیں آنا چاہیے‘’بیچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، دباؤ میں فیصلہ نہیں آنا چاہیے‘ ARYNewsUrdu اللہ تعالی عمران خان کو کامیاب کرے. بس اللہ تعالی کی مدد چاہیئے. عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا عوام کی ہی جہالت سے ممکن ہے.فل حال ھمارا مسئلہ مینڈیٹ کا نہی کیوں کہ عوام کو کامیاب نہی ہونے دیا جائے گا.ھمارا مسئلہ مہران_ٹاؤن_ایکسٹینشن(اللہ والا ٹاؤن)کورنگی کراچی کا ہے جس کا رابطہ بارش کے پانی سے شہر سے کٹ چکا ہے.باقی علاقے تو صاف ہو جائیں گے.لیکن 👇
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم کو گمراہ نہ کریں نہ عدالت کو دھوکا دینے کی کوشش کریں: فیصل جاویدقوم کو گمراہ نہ کریں، نہ عدالت کو دھوکا دینے کی کوشش کریں: فیصل جاوید PTI FaisalJavedKhan ImranKhanPTI PTIofficial PMLQ chparvezelahi pmln_org GovtofPakistan SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ صوفیہ مرزا کے خلاف سابق شوہر نے عدالت سے رجوع کرلیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ صوفیہ مرزا کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا گیا جس پر عدالت نے اداکارہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ وکیل نے استدعا کی کہ عدالت صوفیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی حمزہ شہباز گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائروزیر اعلی حمزہ شہباز ، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر Lahore SC Registry Contempt Court Petition CM HamzaSS pmln_org PTIofficial MMAslamIqbal GovtofPunjabPK SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »