وزیراعلیٰ کے انتخاب کا معاملہ فوری عدالت لے جانا باعث تشویش ہے، مولانا فضل الرحمان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب اہمیت کا حامل ہے، اسے عدالت میں لے جانا باعث تشویش ہے، سربراہ پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang PDM

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارٹی لیڈر ہی آخری و فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے، آج نئی بحث چھیڑ دی گئی کہ پارٹی کا فیصلہ یا پارلیمانی پارٹی لیڈر کا فیصلہ؟ یہ بھی ہوتا ہے کہ پارٹی سربراہ باہر ہوتا ہے پارلیمانی لیڈر پارلیمینٹ میں ہوتا ہے۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ بات قرین انصاف ہوگی کہ عدالت کا فل کورٹ اس درخواست کو سنے، امید کرتے ہیں کہ چیف جسٹس صاحب ہماری درخواست پر غور فرمائیں گے، فل کورٹ کے علاوہ اس کا کوئی حل نہیں ہے۔ سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ کیس فل کورٹ میں سنا جائے، یہ کیس فی الحال 3 رکنی بینچ سن رہا ہے، ہمیں 3 یا 5 ججوں کے پینل کا فیصلہ شاید انصاف کے حوالے سے قابلِ قبول نہیں ہوگا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کو حکومت کرنے دیں، ہمارے اداروں میں ایسے لوگ ہیں جو کسی ایک پارٹی پی ٹی آئی سے منسلک ہیں، ان معاملات میں اداروں کو مت گھسیٹا جائے۔ سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ عمران خان کی پوری سیاسی زندگی ایک جھوٹے بیانیے پر کھڑی ہے، عمران خان کا کوئی مستقل بیانیہ ہے نہ نظریہ، اس کی ڈفلی پر کچھ نوجوان لڑکے لڑکیاں ناچتے ہیں، اس محاذ پر پوری ایک جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tum ko maulana sharam nahi aati choroid k leader chor munafiqat chor do Allah se rajo karo masjid me betoo aur dunyawi backwash band karo jhote

Henzer jaise shakal hy iski

Jab tumhare bv beti k yaro k haq Mai faisali aty hy us time konsi log hoty hy Waha bc kutty

Abb yaad ayaa ?

Munaafqat lafz baad m ijaad hua tha pehly ye khabees paida hua tha jb pti nay rolling de thi ye usay adaalt m lay gy tha tb ye bhrwa kehta tha sb qanon k nechy hen jo fesla aya mnzor ho ga knjar kisay thaan daa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی رنجش کا لگتا ہے/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔  پولیس کے مطابق پنجاب کے علاقے شکر گڑھ میں جھوٹ ڈرامہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومتی اتحاد کا پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومتی اتحاد کا پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے سب پاکستان کے جھنڈے لے کے supreme court کی حفاظت کے لیے پہنچ جائیں عدالت ہی پاکستانیوں کے لئیے واحد راستہ ہے نجات کا PDM اور ڈکیتوں سے جان اسی طرح بچ سکتی ہے Jee jee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان10:51 PM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے ۔ فیصلہ صرف کل کے میچ کا مین آف دی میچ آج اپنا ایوارڈ لینے سپریم کورٹ نہیں گیا 😉🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’ڈپٹی سپیکر رولنگ جسٹیفائی نہیں کرسکے، وزیراعلیٰ پنجاب کا اسٹیٹس خطرے میں ہے‘یہ سپیکر کتے کا بچہ 🐕 عدلیہ خطر ے میں ہے اٹھا کے باہر پھینکیں انتظار پھر کس بات کا ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے بعد چوہدری شجاعت حسین کا پہلا رد عمل سامنے آ گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے بعد پہلا ردعمل جاری کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہو گیا: حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخبوزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہو گیا: حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب Lahore CMPunjabElection MPAs DostMazari HamzaSS CMPunjabHamzaShehbaz PunjabAssembly hamzashehbaz chparvezelahi MoonisElahi6 ImranKhanPTI PTIofficial PMLQ pmln_org HamzaSS chparvezelahi MoonisElahi6 ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org lakh lakh lannat begrtooo par
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »