عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: نیب نے حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کے لیے اجازت مانگ لی، عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی مشکلات میں مزید اضافہ

ہوگیا۔ نیب کے مطابق حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں، گرفتار ملزم نثار گل سے ہونے

والی تفتیش کے بعد نئے شواہد سامنے آئے ہیں، حمزہ شہباز سے بے نامی کمپنیوں کے خلاف انویسٹی گیشن کرنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں احتساب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس رپورٹرز کو کمرہ عدالت میں آنے نہیں دیتی، سعد رفیقکیس میں عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں، سعد رفیق تفصیلات جانئے: DailyJang رپورٹر بھی نونی بکاؤ ہوتے ہیں اس لئے پولیس آنے نئی دیتی لوہے کے چنے کو اعتراض ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاونٹس کیس ، نیب راولپنڈی نے پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے جعلی اکاونٹس کیس میں پیپلزپارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی کا کہنا ہے کہ 1983 میں انھیں تین مرتبہ جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا اور تیسری مرتبہ ریپ کے بعد انھوں نے اپنے والد کو بتایا کہ وہ پولیس کو رپورٹ کرنا چاہتی ہیں۔ So sad and so tragic it's all just disappointing specially in Australia.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یاپری الیکشن کو بہتر آپشن قرار دیدیاسراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یاپری الیکشن کو بہتر آپشن قرار دیدیا ويڈيو لنک: DailyJang ٹیڑھی ٹوپی پہن کر 5 سال انتظار کرنا پڑے گا موصوف کو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کو ترقی اورخوشحالی کی راہ پر گامزن کردیاہے:اسد قیصرموجودہ مہنگائی ماضی کی حکومتوں کی پالیسیوں کانتیجہ ہے:اسدقیصر Read News AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Kon sey rahaa per Zara phir se khena AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Lanatullahei Alal Kaazabeen. AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Apke pedda hone ki wajah k piche bhi Nun league h yeh na keh dena ab kisi roz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »