سراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یاپری الیکشن کو بہتر آپشن قرار دیدیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یاپری الیکشن کو بہتر آپشن قرار دیدیا ويڈيو لنک: DailyJang

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یا قبل از وقت انتخابات کو بہترین آپشن قرار دیدیا۔

انہوں نے کہا کہ ان ہاؤس تبدیلی اور قبل از وقت انتخابات جمہوریت کا حصہ ہیں، تبدیلی کے نام پر موجودہ حکومت عوام پر مسلط کی گئی۔ امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ تبدیلی کے نام پر عوام کے ساتھ دھوکا ہوا ہے، اب تو لانے والوں کو بھی احساس ہوگیا کہ یہ حکومت ناکام ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹیڑھی ٹوپی پہن کر 5 سال انتظار کرنا پڑے گا موصوف کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ان ہاؤس تبدیلی اور قبل ازوقت انتخابات جمہوریت کا حصہ ہیں، سراج الحقلاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی اور قبل ازوقت انتخابات جمہوریت کا حصہ ہیں۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ایک دلدل میں پھنس گیا ہے: سراج الحقپاکستان ایک دلدل میں پھنس گیا ہے: سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang اور وہ دلدل ہے سراج الحق اگر دلدل میں پھنس گیا ہے تو اپوزیشن کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے کی بجاۓ اپنی ½1 اینٹ کی وکھری مسجد کیوں بنارکھی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے عہدے کو پارلیمینٹ میں تماشا نہ بنایا جائے، سراج الحق‘آرمی چیف کے عہدے کو پارلیمنٹ میں تماشا نہ بنایا جائے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates SirajUlHaq
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ابرار الحق نے صدیوں پرانی روایت توڑ دیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عہدہ کب چھوڑیں گے؟ مصباح الحق نے بتادیاعہدہ کب چھوڑیں گے؟ مصباح الحق نے بتادیا تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: PAKvSL misbahulhaq Khuda kay liya ziyda dair mat lagana sochnay may jis tarhan aap soch soch kar shot lagatay thay aisa mamla na karna janab aap kay agay 🙏🙏🙏, Your are requested resign as soon as possible. Baira gharak kar diya Pakistan ki ranking ka aap nay, lakin aik baat hay kama to liay kafi پہلی فرصت میں چھوڑ دو کہیں کسی ہٹلر کو نہ آنا پڑ جاے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابرار الحق کی ’چمکیلی‘ دھوم مچانے لگیگانے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ یہ گیت لڑکی کے گرد گھومتا ہے جس کا نام چمکیلی ہے وہ لڑکے کی بارات لے کر جاتی ہے اور اسے بیاہ کر لے آتی ہے۔ ♥️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »