عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش، لوگ حیران

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

بھارت میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے راج نند گاؤں میں گائے نے تین آنکھوں والے بچھڑے کو جنم دیا اس ناقابل یقین بچھڑے کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ دور دراز سے دیکھنے کے لیے آنے لگے۔ راج نندگاوں ضلع کے لودھی نواگاوں کے ہیمنٹ چندیل کھیتی باڑی کے کام کے علاوہ گائے کی پرورش میں دلچسپی رکھتے ہیں انہوں نے ایک گائے کی پرورش کی گزشتہ روز ان کے گھر میں اس گائے نے ایک بچھڑے کو جنم دیا، جس کی تین آنکھیں ہیں ایک آنکھ سر کے بیچ میں ہے ۔عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش کی خبر پورے گاؤں میں پھیل گئی اور لوگ اسے دیکھ کر حیران رہ گئے کچھ لوگوں نے اس کی پوجا بھی شروع کردی۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقہ میں ایسا واقعہ پہلی مرتبہ سامنے آیا ہے جس میں ایک بچھڑا تین آنکھوں کے ساتھ پیدا ہوا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران پرواز بچی کی پیدائش: ’مبارک ہو لڑکی ہوئی ہے‘ - BBC News اردوڈاکٹر خطیب کی مدد دو دیگر مسافروں نے کی۔ ان میں ایک نرس جبکہ دوسری بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) کی ایک ماہرِ اطفال ڈاکٹر تھیں۔ ماشاء اللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ مری برفانی طوفان کے دوران بر ف ہٹانے والی 20 گاڑیاں کس مقام پر کھڑی تھیں؟ حیران کن انکشافراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سانحہ مری کی تحقیقات میں انتہائی حیران کن انکشاف ہواہے ، برفانی طوفان کے دوران برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں ایک ہی مقام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی۔۔۔ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گےقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا شمار دنیا کے صف اول کے بلے بازوں میں ہوتاہے اورپاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ انہیں بلے باز کی حیثیت سے جانتے ہیں لیکن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مردوں کو دفنانے یا جلانے کی بجائے ایسا خوفناک طریقہ متعارف کرادیا گیا کہ روح کانپ اٹھےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں مرنے والوں کی آخری رسومات کے بے شمار طریقے رائج ہیں، ہندو اور دیگر کچھ مذاہب کے لوگ اپنے مرنے والوں کو جلاتے ہیں، مسلمان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان سے کہو نا مجھے ویزا دے، انڈیا میں میرا کوئی نہیں ہے’ - BBC News اردومحمد صدیق تقریباً 75 برس کے بعد گذشتہ دونوں اپنے چھوٹے بھائی محمد حبیب سے کرتار پور دربار صاحب میں ملے تھے۔ تقسیم برصغیر کے وقت محمد صدیق پاکستان پہنچ گے تھے جبکہ محمد حبیب انڈیا ہی میں رہ گے تھے۔ سرحدیں زمیں تو بانٹ سکتی ہیں پر دِلوں کی مُحبّتیں نہیں بانٹ سکتی دانش ٹرین چلی ۔۔بس چلی ۔۔۔جہاز چلتے رہے پر یہ دونوں صرف کرتار پور کھلنے سے ملے ۔۔۔ واہ کیا بات ہے مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے جو لوگ آئے تھے انکے بھی کچھ پیارے مقبوضہ کشمیر میں رہ رہے ہیں انکے پیاروں کی قبریں ہیں مقبوضہ کشمیر میں ۔ ان لوگوں کے لیے بھی راہ نکالنی چاہیے تاکہ وہ بھی اپنے پیاروں سے مل سکیں اور پیاروں کی قبروں پر حاضری دے سکیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنے کا ہو گیا؟۔ رپورٹ جاریڈالر و دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ، ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 60 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈیڑھ روپے سستا ہوا۔ جی ہاں بہت کم ہو گیا (ڈالر )
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »