بابراعظم کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی۔۔۔ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا شمار دنیا کے صف اول کے بلے بازوں میں ہوتاہے اورپاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ انہیں بلے باز کی حیثیت سے جانتے ہیں لیکن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی ٹیم کے کپتان کی ایسی ویڈیو شیئر کردی ہے جس کو دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر2010 میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی انڈر19 ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے ویڈیو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو باﺅلنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، بابراعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار باﺅلنگ کرتے ہوئے اہم وکٹ حاص کرتے ہیں، ویڈیو کو ابتک 4 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرعطاء بندیال کی چیف جسٹس کے عہدے پرتعیناتی کی منظوریچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022ء کو ریٹائر ہوجائیں گے SamaaTV Muhammad Qasim’s dreams are a warning to the Muslim ummah. As they are coming true, many across the world are talking about them, and many are claiming that he is the awaited Imam Al-Mahdi. I found this video to be a good explanation.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہود علوی کی بیٹی کی اداکاری کے چرچےشہود علوی کی بیٹی کی اداکاری کے چرچےآج کل مقبول ہوتے ڈرامے ’پری زاد‘ میں جھرنا کا کردار ادا کرنے والی اریبہ علوی نامور اداکار شہود علوی کی صاحبزادی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علاج کے 12 سال بعد سعودی خاتون کے ہاں 5 جڑواں بچوں کی پیدائشعلاج کے 12 سال بعد سعودی خاتون کے ہاں 5 جڑواں بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu الله کے دربار میں دیر ہے اندھیر نہیں - صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے احتجاجی ینگ ڈاکٹرز کی ریڈ زون میں داخلے کی کوشش پولیس کا لاٹھی چارجکوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوئٹہ کے احتجاجی ینگ ڈاکٹرز نے ریڈ زون میں داخلے کی کوشش کی جس پر پولیس نے  لاٹھی چارج کا نشانہ بنا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب چودھری سرور کی فلسطین میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کی بھرپور مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »